تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماضی اِحْتِمالی" کے متعقلہ نتائج

ماضی

گزرا ہوا، گزشتہ

ماضِیَہ

گزرے ہوئے زمانے کا، گزرا ہوا، بیتا ہوا، گزشتہ، پہلے کا، پیشتر کا، سابقہ

ماضی بَعِید

وہ ماضی جس سے دور کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا تھا

ماضی شَکِّیَّہ

رک : ماضی احتمالی .

ماضی ہونا

رفت گزشت ہونا ، گزر جانا ، مٹ جانا .

ماضی معطوفہ

وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا

ماضی قَرِیب

قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ

ماضی شَرْطی

وہ ماضی جس کے پہلے شرط کا کلمہ ہو، جیسے: اگر آتا .

ماضی مُطْلَق

وہ ماضی جس میں زمانے کے قریب و بعد کا لحاظ نہ ہو اور مطلق گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا

ماضی شَکّی

رک : ماضی احتمالی .

ماضی تَمَنّائی

(قواعد) وہ ماضی جس کے اظہار میں تمنا کا کلمہ ہو، جیسے : کاش وہ آتا

ماضی پَرَسْتی

زمانۂ گزشتہ کے افکار و تصورات اور عادات و اطوار کی اندھی تقلید، پچھلی باتوں اور گزشتہ روایات کی بے جا تقلید، رجعت پسندی

ماضی نا تَمام

ماضی استمراری

ماضی اِحْتِمالی

وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہوگا

ماضی اِسْتِمْراری

وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے، جیسے: وہ آتا تھا .

ماضِیَت

ماضی کی چیز ہونے کی خصوصیت ، قدامت .

ماضِیات

ماضی سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا باتیں .

زَمانَۂ ماضی

دورِ گزشتہ، گُزرا ہوا زمانہ

تُحْفَۂِ ماضی

آثارِ عَہْدِ ماضی

گزشتہ زمانے کی علامات

نَقْشِ ماضی

گزرے ہوئے زمانے کی یاد، گزرے ہوئے واقعات، پرانی باتیں

یاد ماضی

گزرے ہوئے وقت اور اس کی باتوں کا خیال، ماضی کا دھیان

اردو، انگلش اور ہندی میں ماضی اِحْتِمالی کے معانیدیکھیے

ماضی اِحْتِمالی

maazii-ehtimaaliiमाज़ी-एहतिमाली

اصل: عربی

وزن : 2221122

موضوعات: فقرہ

ماضی اِحْتِمالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہوگا

English meaning of maazii-ehtimaalii

Noun, Masculine

  • the past tense in which there is doubt in the work

माज़ी-एहतिमाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह माज़ी जिसमें काम के होने में शंका पायी जाय, जैसे—किया होगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماضی اِحْتِمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماضی اِحْتِمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone