تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچھلِیاں اُبَھرنا" کے متعقلہ نتائج

مَچھْلِیاں

بہت سی مچھلیاں

مچھلیاں تو نہیں کہ سرا جائینگی

ایسی کیا جلدی ہے، عموماً بیٹی کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

مَچھلِیاں سَڑی جانا

۔دیکھو کیا مچھلیاں سڑی جاتی تھیں۔

مَچھلِیاں پَڑنا

ڈنٹر بازوؤں کے عضلات کا اُبھر آنا ، کثرت یا ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا

مَچھلِیاں پَھڑَکنا

بازوؤں کے اًبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کا حرکت کرنا ۔

مَچھلِیاں اُبَھرنا

کسرت کی وجہ سے ڈنٹروں کا اُبھر آنا ، ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا ۔

کانوں کی مَچْھلِیاں

مچھلی کی شکل کا کانوں کا ایک زیور.

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچھلِیاں اُبَھرنا کے معانیدیکھیے

مَچھلِیاں اُبَھرنا

machhliyaa.n ubharnaaमछलियाँ उभरना

محاورہ

مَچھلِیاں اُبَھرنا کے اردو معانی

  • کسرت کی وجہ سے ڈنٹروں کا اُبھر آنا ، ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا ۔

मछलियाँ उभरना के हिंदी अर्थ

  • कसरत की वजह से डंटरों का उभर आना, वरज़िश के बाइस रानों या बाज़ूओं का भर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچھلِیاں اُبَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچھلِیاں اُبَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone