تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدہوش کُن" کے متعقلہ نتائج

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَدہوش کُن

مست کر دینے والا، مخمور کر دینے والا، نشہ میں کر دینے والا

مَدہوش ہونا

مدہوش کرنا (رک) کا لازم ، بدمست ہو جانا ، متوالا ہو جانا ۔

مَدہوشانَہ

مدہوش کی طرح ، شرابیوں جیسا ، نشے کی سی کیفیت والا ۔

مَدہوشی چھانا

بے ہوشی طاری ہونا ، نشہ سوار ہونا ، بدمستی ہونا۔

نَشے میں مَدہوش

نشے کی زیادتی سے بدحواس ، بدمست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدہوش کُن کے معانیدیکھیے

مَدہوش کُن

mad.hosh-kunमदहोश-कुन

اصل: فارسی

وزن : 222

مَدہوش کُن کے اردو معانی

صفت

  • مست کر دینے والا، مخمور کر دینے والا، نشہ میں کر دینے والا

English meaning of mad.hosh-kun

Adjective

  • intoxicating, stupefacient

मदहोश-कुन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मस्त कर देने वाला, नशे में कर देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدہوش کُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدہوش کُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone