تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدُھر بولنا" کے متعقلہ نتائج

مَدُھر

مٹھاس

مَدُھر لَے

سریلی لے یا موسیقی، موہنی آواز

مَدُھری

رانگا

مَدُھر سوَر

شیریں گفتار

مَدُھرْتا

مٹھاس، شیرینی

مَدُھر بولنا

میٹھا بولنا، شیریں باتیں کرنا، خوش کلامی سے پیش آنا

مَدُھر گِیت

لے دار گیت ، سریلا نغمہ ، دلکش سرود ، بھجن یا راگ ۔

مَدُھر بانی

میٹھی آواز ، میٹھا بول ، شیریں زبانی ، شیریں کلامی ۔

مَدُھر بھاشَنی

شیریں گفتار ۔

مَدُھری چال

مستانہ چال، خرام ناز

مَدُھری بانی

شیریں گفتگو، میٹھی بات، میٹھے بول، میٹھی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدُھر بولنا کے معانیدیکھیے

مَدُھر بولنا

madhur bolanaमधुर बोलना

محاورہ

مادہ: مَدُھر

مَدُھر بولنا کے اردو معانی

  • میٹھا بولنا، شیریں باتیں کرنا، خوش کلامی سے پیش آنا

English meaning of madhur bolana

  • speak sweetly

मधुर बोलना के हिंदी अर्थ

  • मीठा बोलना, मीठी-मीठी बातें करना, मधुर बात-चीत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدُھر بولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدُھر بولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone