تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَفَر کے معانیدیکھیے
مَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھاگنے کی جگہ، جائے فرار
- (مجازاً) کسی امر سے نجات ملنے کی صورت، چارہ کار، بچ نکلنے کی سبیل، بچاؤ، چھٹکارا
شعر
چاہا تھا مفر دل نے مگر زلف گرہ گیر
پیچاک بناتی رہی پیچاک سے باہر
غم زندگی اک مسلسل عذاب
غم زندگی سے مفر بھی نہیں
تمہارے نام پہ دل اب بھی رک سا جاتا ہے
یہ بات وہ ہے کہ اس سے مفر نہیں ہوتا
حقیقتوں سے مفر چاہی تھی یشبؔ میں نے
پر اصل اصل رہا اور خواب خواب رہا
English meaning of mafar
Noun, Masculine
- place of refuge, asylum
- a place to which one flies for refuge
- (Metaphorically) escape, rescue
मफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बचाव, पलायन
- भागने का स्थान, वह स्थान जहाँ भागकर छिपा जा सके, रक्षा, बचाव, उपाय, तद्बीर।
مَفَر کے قافیہ الفاظ
مَفَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَفَر)
مَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔