تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفقُودُ الخَبَر" کے متعقلہ نتائج

مَفقُود

کھویا ہوا، غائب، ندارد، ناپید، گم شدہ، جو پایا نہ جائے

مَفْقود ہونا

گم ہونا، کھو جانا، لاپتہ ہونا، بے نشان ہونا، سراغ نہ ملنا

مَفقُودُ الاَحوال

وہ جس کا احوال معلوم نہ ہو ، جس کی خیر خیریت معلوم نہ ہو ، مجہول الاحوال ۔

مَفقُود کَر دینا

روپو ش کر دینا ، غائب کر دینا ، چھپا دینا ۔

مَفقُودُ الخَبَری

کسی شخص یا چیز کی گم شدگی ، خبر اور پتا نہ ملنا ۔

مَفقُود الاَثَر

جس کا کوئی نشان نہ پایا جائے ؛ (مجازاً) جس کی کوئی خبر یا پتا نہ ہو ، غائب ، گم شدہ ۔

مَفقُودُ الخَیر

نیکی سے عاری ، وہ جس میں بھلائی ناپید ہو ، جو خیرخواہ نہ ہو ۔

مَفقُودُ الخَبَر

(فقہ) وہ مسلمان جس کو کفار دارالحرب میں قید رکھیں اوراس کا حال معلوم نہ ہو

مَفقُود الخَبَر کَرنا

غائب کر دینا ، روپوش یا لاپتہ کر دینا ۔

مَفقُود الخَبَر بَنانا

اپنے آپ کو دانستہ طور پر لاپتہ یا گمشدہ ظاہر کرنا ، روپوش ہوجانا ۔

مَفقُود الخَبَر ہو جانا

بے خبر ہونا ، ناواقف ہونا ، لاعلم ہونا ۔

مَفقُودات

وہ چیزیں جو غائب ہوں ، غیر موجود چیزیں یا امور ۔

مَفْقُود رَہنا

روپوش رہنا، غائب رہنا، چھپا رہنا، گم رہنا، ناپید رہنا، نہ پایا جانا

مِیراثِ مَفْقُود

(فقہ) اُس شخص کی میراث جس کی زندگی اور موت کی کوئی اطلاع نہ ہو سکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفقُودُ الخَبَر کے معانیدیکھیے

مَفقُودُ الخَبَر

mafquud-ul-KHabarमफ़्क़ूद-उल-ख़बर

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: فقہ

مَفقُودُ الخَبَر کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) وہ مسلمان جس کو کفار دارالحرب میں قید رکھیں اوراس کا حال معلوم نہ ہو

English meaning of mafquud-ul-KHabar

Adjective

  • (Fiqh) a Muslim guy who is imprisoned in a non-Islamic country and does not know his condition.
  • untraceable, of unknown whereabouts, of whom no information or news is forthcoming

मफ़्क़ूद-उल-ख़बर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (फ़िक़्ह) वो मुस्लमान जिसको गैर-इस्लामी मुल्क में क़ैद रखा गया हो और उसका हाल मालूम न चले

مَفقُودُ الخَبَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفقُودُ الخَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفقُودُ الخَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone