تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مگر مُرکی" کے متعقلہ نتائج

مُرکی

کان کی پھلدار کیل ، کان کا ایک زیور ، گوکھرو

مُرکی لَگانا

(موسیقی) گانے میں ایک ُسر سے جھٹکے کے ساتھ دوسرے ُسر پر جانا ، تان لیتے وقت سر کو ایک خاص انداز سے جھٹکا دے کر ادا کرنا ۔

مگر مُرکی

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مگر مُرکی کے معانیدیکھیے

مگر مُرکی

magar-murkiiमगर-मुर्की

وزن : 1222

مادہ: مَگر

مگر مُرکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مگر مُرکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مگر مُرکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone