تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگَس گِیر" کے متعقلہ نتائج

مَگَس

مکھی نیز شہدکی مکھی

مَگَس خَر

ایک نوع کی مکھی جو خصوصیت کے ساتھ گدھے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک گدھا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس اَسپ

(طب) گھوڑے کی مکھی ، مکھی کی ایک قسم جو عموماً گھوڑوں پر بھنکتی ہے ؛ دواء ً مستعمل ۔

مَگَس سَگ

ایک نوع کی مکھی جو عموما ً کتے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک کتا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس پَروَر

شہد کی مکھیاں پالنے والا ، پالتو مکھیوں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔

مَگَس شیر

مکھی کی ایک نوع جو عموما ً شیر پر بیٹھتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک شیر مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس داں

مَگَس گِیر

لفظاً: مکھیاں پکڑنے والا، مکڑی، مراد: مکڑی کا جالا جس میں مکھی پھنس جاتی ہے

مَگَس راں

مکھیاں جھلنے یا اُڑانے کی چونری وغیرہ، ایک قسم کا مورچھل، مور چھل

مَگَس رانی

مکھیاں اُڑانےکی خدمت پر معمور چنور بردار، مکھیاں جھلنا یا اڑانا

مَگَس طِینَت

مکھی کی فطرت والا ؛ (مجازا ً) لالچی ، حریص ۔

مَگَس پَرانی

مکھیاں جھلنا ، مکھیاں اُڑانا ؛ (مجازاً) خوشامد کرنا ۔

مَگَسی کَھرَیرا

گھوڑے ، خچر وغیرہ کی چمپی اور کھریرا کرنے کا آلہ جس میں برابر پٹیوں کے بجائے گول گول گھنڈیاں لگی ہوتی ہیں ۔

شیر مَگَس

بڑی مکھی جس کے چار بازو اور چھ پیر ہوتے ہیں.

خَر مَگَس

خِنگِ مَگَس

دو دیا رنگ کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگَس گِیر کے معانیدیکھیے

مَگَس گِیر

magas-giirमगस-गीर

اصل: فارسی

وزن : 1221

مَگَس گِیر کے اردو معانی

صفت

  • لفظاً: مکھیاں پکڑنے والا، مکڑی، مراد: مکڑی کا جالا جس میں مکھی پھنس جاتی ہے
  • مکڑی کی قسم کا ایک کیڑا، باغوں اور مویشیوں کے فضلے میں پایا جانے والا ایک کیڑا ، مکھیوں کو دور رکھنے والی کوئی شے

English meaning of magas-giir

Adjective

  • a worm like spider, the worm that found in the dung of animal and in the garden
  • Literary: the bee catcher, spider, means spider web

मगस-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शाब्दिक: मक्खियां पकड़ने वाला, मकड़ी, अर्थात: मकड़ी का जाला जिस में मक्खी फंस जाती है
  • मकड़ी की प्रकार का एक कीड़ा, बाग़ों और जानवरों के गोबर में पाया जाने वाला एक कीड़ा, मक्खीयों को दूर रखने वाली कोई चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگَس گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگَس گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone