تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگَس راں" کے متعقلہ نتائج

مَگَس

مکھی نیز شہدکی مکھی

مَگَس خَر

ایک نوع کی مکھی جو خصوصیت کے ساتھ گدھے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک گدھا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس اَسپ

(طب) گھوڑے کی مکھی ، مکھی کی ایک قسم جو عموماً گھوڑوں پر بھنکتی ہے ؛ دواء ً مستعمل ۔

مَگَس سَگ

ایک نوع کی مکھی جو عموما ً کتے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک کتا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس پَروَر

شہد کی مکھیاں پالنے والا ، پالتو مکھیوں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔

مَگَس شیر

مکھی کی ایک نوع جو عموما ً شیر پر بیٹھتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک شیر مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس داں

مَگَس گِیر

لفظاً: مکھیاں پکڑنے والا، مکڑی، مراد: مکڑی کا جالا جس میں مکھی پھنس جاتی ہے

مَگَس راں

مکھیاں جھلنے یا اُڑانے کی چونری وغیرہ، ایک قسم کا مورچھل، مور چھل

مَگَس رانی

مکھیاں اُڑانےکی خدمت پر معمور چنور بردار، مکھیاں جھلنا یا اڑانا

مَگَس طِینَت

مکھی کی فطرت والا ؛ (مجازا ً) لالچی ، حریص ۔

مَگَس پَرانی

مکھیاں جھلنا ، مکھیاں اُڑانا ؛ (مجازاً) خوشامد کرنا ۔

مَگَسی کَھرَیرا

گھوڑے ، خچر وغیرہ کی چمپی اور کھریرا کرنے کا آلہ جس میں برابر پٹیوں کے بجائے گول گول گھنڈیاں لگی ہوتی ہیں ۔

شیر مَگَس

بڑی مکھی جس کے چار بازو اور چھ پیر ہوتے ہیں.

خَر مَگَس

خِنگِ مَگَس

دو دیا رنگ کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگَس راں کے معانیدیکھیے

مَگَس راں

magas-raaa.nमगस-राँ

اصل: فارسی

وزن : 1222

مَگَس راں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکھیاں جھلنے یا اُڑانے کی چونری وغیرہ، ایک قسم کا مورچھل، مور چھل

صفت

  • مورچھل ہلانے والا، مکھیاں اڑانے والا، مکھیاں جھلنے والا، وہ خادم جو مورچھل لے کر مکھیاں جھلنے پر مامور ہو

شعر

English meaning of magas-raaa.n

Noun, Masculine

Adjective

  • flyer

मगस-राँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्खियाँ हांकने या उड़ाने की चुनरी या मोरछल, एक प्रकार का मोरछल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگَس راں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگَس راں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone