تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَلّاتی سازِش" کے متعقلہ نتائج

سازش

خفیہ تدبیر یا کارروائی، کسی برے یا ناجائز مقصد کے لیے دو یا دو سے زیادہ افراد میں اتحاد و تعاون، غیر قانونی حرکات و سکنات

سازِشی

شازش سے منسوب، جمل ساز، فریبی، دھوکے باز

سازِش کَرنا

سازِش کُنِنْدَہ

سوزِش

سوختگی، جلن، کَھولن

ساز عَیش

مُتَعَصِّبانَہ سازِش

سازش جس میں تعصب اور جانب داری شامل ہوں یا جس کی بنیاد تعصب پر ہو ۔

مَحَلّاتی سازِش

وہ سازش یا منصوبہ جو اندرون خانہ بنایا جائے (بالعموم حصول اقتدار کے لیے)

سوزِش دار

تپانے والا ، تپتا ہوا ۔

سوزِش دَرُونی

دل کی جلن ، اندرونی سوزش ۔

سوزِِشِ دَرُوں

اندرونی خلش ، دل کی جلن ؛ (مجازاً) عشق ۔

سوزِش نِہانی

رک : سوزشِ درونی ۔

سوزِشی

جس میں تپکن اور جلن ہو ، سوزش سے متعلق ۔

سوزِش نِہاں

سوزَشِ درونی ، سوزشِ پنہاں ۔

سوزِ عِشْق

محبّت کی تپش، مھبت کا جوش

دِل میں سوزِش ہونا

دل غم سے جلنا

دِل کی سوزِش

وہ جلن جو بدہضمی کی وجہ سے ہوتی ہے، اصل میں اس کا دل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن چونکہ دل کے نزدیک ہوتی ہے اس لئے یہ نام ہوا

میں سوزِش ہونا

دل غم سے جلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَلّاتی سازِش کے معانیدیکھیے

مَحَلّاتی سازِش

mahallaatii-saazishमहल्लाती-साज़िश

وزن : 122222

مَحَلّاتی سازِش کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ سازش یا منصوبہ جو اندرون خانہ بنایا جائے (بالعموم حصول اقتدار کے لیے)

English meaning of mahallaatii-saazish

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • internal conspiracy, palace intrigues

महल्लाती-साज़िश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो साज़िश या मंसूबा जो महल के अंदर बनाया जाये, (आमतौर पर सत्ता पाने के लिए), आंतरिक साज़िश, महल की साज़िशें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَلّاتی سازِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَلّاتی سازِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone