تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفِل بَرْخاسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَعْزُول

(لفظاً) جدا کیا گیا

مَعْزُولی

منصب یا عہدے سے ہٹایا جانا، معزول ہونا، برطرفی

مَعْزُول ہونا

معزول کرنا کا لازم ، برخاست ہونا، برطرف ہونا، موقوف ہونا

مَعْزُولِیَت

معزول ہونے کا عمل ، برطرفی ، عہدے سے ہٹ جانا ۔

مَعْزُول شُدَہ

جسے معزول کیا گیا ہو ، معزولی کا شکار ، جو برطرف ہو گیا ہو ۔

مَعْزُول کَرْ دینا

تخت یا گدی سے اتار دینا ، ملازمت یا عہدے وغیرہ سے برطرف کر دینا ۔

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل بَرْخاسْت ہونا کے معانیدیکھیے

مَحْفِل بَرْخاسْت ہونا

mahfil barKHaast honaaमहफ़िल बर्ख़ास्त होना

محاورہ

مَحْفِل بَرْخاسْت ہونا کے اردو معانی

  • محفل اٹھنا ، تقریب یا جلسہ ختم ہونا

English meaning of mahfil barKHaast honaa

  • a meeting to conclude

महफ़िल बर्ख़ास्त होना के हिंदी अर्थ

  • महफ़िल उठना, तक़रीब या जलसा ख़त्म होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفِل بَرْخاسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفِل بَرْخاسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone