تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرُوم پھرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مچبور ہوتا ہے ، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے .

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُوم پھرْنا کے معانیدیکھیے

مَحْرُوم پھرْنا

mahruum phirnaaमहरूम फिरना

محاورہ

مادہ: مَحْرُوم

مَحْرُوم پھرْنا کے اردو معانی

  • مایوس ہوکر واپس جانا، ناکام لوٹنا، نامراد پھرنا

English meaning of mahruum phirnaa

  • go back in disappointment

महरूम फिरना के हिंदी अर्थ

  • मायूस होकर वापस जाना, निराशा में वापस लौना, नाकाम लौटना, नामुराद फिरना

مَحْرُوم پھرْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرُوم پھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرُوم پھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone