تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْضَر" کے متعقلہ نتائج

نِویدَن

عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْضَر کے معانیدیکھیے

مَحْضَر

mahzarमहज़र

وزن : 22

اشتقاق: حَضَرَ

مَحْضَر کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • ۱۔ حاضر ہونے کی جگہ
  • ۲۔ وہ کاغذ جو قاضی کی مہر سے مزین کیا گیا ہو ، قبالہء شرعی ، حکم نامہء شرعی
  • ۳۔ وہ نوشتہ جس پر کسی دعوے کے ثابت کرنے کے لیے لوگ اپنی مہریں لگائیں یا دستخط کریں ، وہ کاغذ جس پر لوگ کسی بات کی شہادت لکھیں ، عرضداشت ۔
  • ۴۔ فطرت ، طبیعت ، طینت ، مزاج

فارسی - فعل متعلق

  • روبرو ، سامنے ، حضور میں ، بالمواجہ (فارسی میں اس معنی میں آیا ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mahzar

Arabic - Noun, Masculine

Persian - Adverb

  • face to face, in front of, in presence of

महज़र के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोगों के हाजिर होने का स्थान, उपस्थित होने का स्थान, मिज़ाज, वो काग़ज़ जो क़ाज़ी की मुहर लगाई गई हो, वो लेख जिसपर किसी दावे के साबित करने के लिए लोग अपनी मुहरें या दसख़त करें

फ़ारसी - क्रिया-विशेषण

مَحْضَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْضَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْضَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone