تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے آشام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے آشام کے معانیدیکھیے
مَے آشام کے اردو معانی
صفت
- شراب پینے والا، شراب خوار، شرابی، شراب نوش، بادہ نوش
شعر
ضعیفی میں تو شادؔ اللہ اکبر پی گیا خم تک
جوانی میں کہو یہ رند مے آشام کیا ہوگا
بادہ گردان عجم وہ عربی میری شراب
مرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی
خوب اگر جرعہ مے نوش نہیں کر سکتے
خاطر جمع مے آشام سے یہ کام کرو
English meaning of mai-aashaam
Adjective
- lover of wine, sot, drunkard, drinking wine
मय-आशाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शराब पीने वाला, मद्यप, शराबी, शराब नोश, बादानोश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے آشام)
مَے آشام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔