تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَئے طَہُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے طَہُور کے معانیدیکھیے
مَئے طَہُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جنت کی بے نشہ اور پاکیزہ شراب، جنت کا وہ پاک، لطیف اور کیف آور مشروب جس کا قرآن شریف میں ذکر ہے، مشروب پاک
- (مجازاً) فیض الٰہی جو صدیقین کے قلوب پر وارد ہو
شعر
بھولی بہشت میں بھی نہ انگور کی مجھے
جب پی مئے طہور کہا وہ مزا نہیں
زاہد مئے طہور بھی آخر شراب ہے
مجھ کو تو منع کرتا ہے تو کب مجاز ہے
مئے طہور کا طالب ہے شیخ اے ساقی
پلا ہمیں مگر اس کو دکھا دکھا کے پلا
English meaning of mai-e-tahuur
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- a purifying or a pure drink, the nectar of paradise, pure wine, wine of purity
मय-ए-तहूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पवित्र मदिरा, वह मदिरा जो स्वर्ग में मिलेगी, पाक शराब, स्वर्ग की शराब, जन्नत की बेनशा और पाकीज़ा शराब, एक शुद्ध पेय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَئے طَہُور)
مَئے طَہُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔