تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلا کُچَیلا" کے متعقلہ نتائج

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

مَیلا

گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا

مَیلا سَر

حیض، ایام، معمول

مَیلا سا

مٹیالا ، مٹی کے رنگ کا ، سفید اور کالے کے درمیانی رنگ سے ملتا جلتا ۔

مَیلا دان

کوئی جگہ یا ڈ بّا وغیرہ جس میں گندے کپڑے دھونے کے لیے رکھے جائیں ۔

مَیْلا چِکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)

مَیلا چِیکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے ، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا ، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیلا کُچَیلا

بہت میلا ، چکٹ ، خاک دھول میں بھرا ہوا ، نہایت گندہ

مَیلا پُچَیلا

رک : میلا کچیلا جو فصیح ہے ۔

مَیلا کُچَیلا پَن

میلا ہونے کی حالت ، گندہ ہونا ، گندگی ۔

مَیلانِ دِل

دل کا رجحان ، دلی توجہ ، دلی خواہش ۔

میلان مزاج

طبیعت یا مزاج کا رجحان، توجہ میل طبع

مَیلان طَبع

طبیعت یا مزاج کا رجحان ، توجہ ، میل ِطبع ، فطری رغبت ۔

مَیلان اُفُق

(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔

مَیلانِ طَبَعی

رک : میلانِ طبع ، فطری رجحان ۔

مَیلان خَاطر

من کا جھکاو، جھکاو، دلچسپی، مطلب

مَیلان طَبِیعَت

رک : میلانِ طبع ۔

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مَیلان

جھکاؤ، رحجان نیز التفات، توجہ

میلا کپڑا پاتر دیہ، کتا کاٹے کون سندیہ

گندے کمزور آدمی کو کتا بھی کاٹتا ہے، گندے کمزور کو کمزور سے کمزور بھی تنگ کرتا ہے

مَیلا تَکِیَہ اُجلا غِلاف

اوپر سے صاف اندر سے گندہ ، بظاہر کچھ بباطن کچھ ؛ منافق

مَیلاہَٹ

میلا ہونے کی حالت، میلاپن، ملگجا یا کثیف ہونا، گندگی

مَیلا ہے

رنجیدہ ہے

مَیلانات

میلان (رک) کی جمع، رجحانات.

مَیلا پَن

میلا ہونے کی حالت، گندگی، نجاست، آلودگی، غلاظت، میلا ہونا

مَیلا ہونا

۱۔ میلا کرنا (رک) کا لازم ، گندہ ہونا ، غبار آلودہ ہونا ، خراب نیز دھندلا ہوجانا ۔

مَیلا کَرنا

گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا

مَیلا اُٹھانا

بول و براز اٹھانا ، فضلہ ، کوڑے کرکٹ وغیرہ کا ڈھیر اٹھانا ، گندگی صاف کرنا ۔

مَیلا رَہتا ہے

مفلس ہے

مَیلان ہونا

رجحان یا رغبت ہونا ؛ جھکاؤ ہونا ۔

مَیلان دینا

جھکانا ، ٹیڑھا کرنا ، خم کرنا ۔

مَیلان کَرنا

رجوع ہونا ، جھکنا

مَٹ مَیلا

مٹی کے رنگ کا، مٹیالا، بہت میلا

سَر مَیلا

حیض .

پَن مَیلا

(کاشتکاری) رک: پن بلا.

کَن مَیلا

کان کی صفائی کرنے والا.

رَنگ مَیلا ہونا

رن٘گ خراب ہونا ، آلودہ ہونا ، کثیف ہونا .

رونگْٹا مَیلا ہونا

گزند پہن٘چنا ، مُصیبت میں گرفتار ہونا ، صدمہ پہن٘چنا ، رن٘ج ہونا ، ملال ہونا.

رُویاں مَیلا کرنا

پریشان کرنا ، تنگ کرنا ، دق کرنا .

رُویاں مَیلا ہونا

رک : رواں میلا ہونا.

رُوْآں مَیلا ہونا

رنج و ملال پہنچنا، صدمہ ہونا

رُواں مَیلا ہونا

رن٘ج و ملال پہن٘چنا ، صدمہ ہونا ، بال بیکا ہونا ، ٹھیس پہنچنا ، گزند پہنچنا.

سَر مَیلا ہونا

حیض سے ہونا

مُوئے جِسْم مَیلا ہونا

بال بیکار ہونا ، ذرہ بھر مضرت یا تکلیف پہن٘چنا (شرط یا نفی کی حالت میں مستعمل).

رُواں مَیلا نَہ ہونا

بال بیکا نہ ہونا، کوئی صدمہ یا رن٘ج نہ پہن٘چنا

ہاتھ لَگائے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

ہاتھ لَگائے مَیلا ہونا

نہایت اُجلا ہونا ، بہت سفید ہونا ، آبدار ہونا ، نہایت لطیف اور پاکیزہ ہونا نیز بہت گورا ہونا

کَفَن مَیلا نَہ ہونا

وفات کو تھوڑے دن گزرنا، موت کو تھوڑی مدّت گزرنا

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

اَبھی کَفَن بھی مَیلا نہیں ہوا

مرے ہوئے چند دن ہوئے ہیں، چند روز پہلے مرے ہیں

دِل کا مَیلا

بد نفس ، بد باطِن.

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی مَیلا کَرنا

اداس ہونا.

جی مَیلا ہونا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

دِل مَیلا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، ملول کرنا ، مُکَدَّر کرنا ، دل پر ملال لانا .

دِل مَیلا ہونا

دل میں کدورت ہونا ، ملال ہونا .

مَن کا مَیلا

بدباطن ، منافق ، ریاکار ، کینہ توز ، دل کا کھوٹا ، کپٹی

بَدن مَیلا ہونا

بدن پر میل جمنا، بدن کثیف ہونا

مَن مَیلا کَرنا

۔(عو۔ ہندو) رنجیدہ ہونا۔ اُداس ہونا۔

تیوَر مَیلا کَرْنا

تیور میلا ہونا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا کُچَیلا کے معانیدیکھیے

مَیلا کُچَیلا

mailaa-kuchailaaमैला-कुचैला

اصل: ہندی

وزن : 22122

مادہ: مَیلا

مَیلا کُچَیلا کے اردو معانی

صفت

  • بہت میلا ، چکٹ ، خاک دھول میں بھرا ہوا ، نہایت گندہ
  • (کنا یۃ ً) عاشق ، دیوانہ ، مجنوں نیز فقیر ، ملنگ ۔
  • ۔ مذکر۔ مَیْ۔

English meaning of mailaa-kuchailaa

मैला-कुचैला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बहुत गंदे कपड़े पहने हुए हो
  • जो बहुत अधिक मैला या गंदा हो
  • धूल- मिट्टी से भरा हुआ
  • मन-मौजी, निश्चिंत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلا کُچَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلا کُچَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone