تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیمَنَت لُزُوم" کے متعقلہ نتائج

لُزُوم

لازم ہونا، واجب ہونا، ضروری ہونا، وجوب، لازم

لُزُومِیَّہ

(منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں مقدم و تالی (موضوع و محمول) کے باہم علاقے کی بِنا پر کوئی حکم لگایا جائے

لُزُوماً

لازمی طور پر ، ضرور بالضرور

لُزُومِ ذِہْنی

ایک بات سے دوسری بات کا خیال لازماً آنا

لُزُومِیّات

. لازمی امور ؛ (منطق) کئی لزومیہ (رک)

لُزُومِ مالا یَلْزَم

غیر ضروری چیز کو ضروری قرار دینا، غیر لازم کو لازم ٹھہرانا

مَیمَنَت لُزُوم

(لفظاً) جس کے لیے برکت و سعادت لازم ہو

قُدُومِ نُحُوسَت لُزُوم

ایسا آنا جس سے نحوست پڑے

قُدُومِ مَیمَنَتْ لُزُوم

بابرکت آمد، بابرکت قدم آنا، ایسا آٹا جو برکت کا باعث ہو، تشریف آوریہ (بالعموم بڑے لوگوں کی آمد پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیمَنَت لُزُوم کے معانیدیکھیے

مَیمَنَت لُزُوم

maimanat-luzuumमैमनत-लुज़ूम

اصل: عربی

وزن : 212121

مَیمَنَت لُزُوم کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جس کے لیے برکت و سعادت لازم ہو
  • (مجازاً) بابرکت، مبارک، سعد (عموماً قدوم کے ساتھ)

English meaning of maimanat-luzuum

Adjective

मैमनत-लुज़ूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) जिसके लिए बरकत एवं कल्याण अनिवार्य हो
  • ( लाक्षणिक) कल्याणकर, शुभान्वित, बाबरकत, मुबारक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیمَنَت لُزُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیمَنَت لُزُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone