تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں بھی رانی تُو بھی رانی ، کَون بَھرے گا پانی" کے متعقلہ نتائج

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں بھی رانی تُو بھی رانی ، کَون بَھرے گا پانی کے معانیدیکھیے

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی ، کَون بَھرے گا پانی

mai.n bhii raanii tuu bhii raanii , kaun bharega paaniiमैं भी रानी तू भी रानी , कौन भरेगा पानी

English meaning of mai.n bhii raanii tuu bhii raanii , kaun bharega paanii

  • I stout thou stout , who shall carry the dirt out.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں بھی رانی تُو بھی رانی ، کَون بَھرے گا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی ، کَون بَھرے گا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words