تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجازِ مُرسَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجازِ مُرسَل کے معانیدیکھیے
مَجازِ مُرسَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو، وغیرہ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً: پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبہیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے
English meaning of majaaz-e-mursal
Noun, Masculine
- the substitution of the name of an attribute or adjunct for that of the thing meant, for example suit for business executive, or the track for horse racing, metonymy
मजाज़-ए-मुरसल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शब्द की वह शक्ति जिससे उसके अर्थ से निर्दिष्ट वस्तु के अतिरिक्त प्रायः उसी की कोटि की और वस्तुओं का भी बोध होता है, इसमें लक्षक शब्द अपने वाच्यार्थ को न छोड़कर उससे संपृक्त या कुछ भिन्न या अतिरिक्त अर्थ प्रकट करे, यह एक प्रकार की अजहत्स्वार्था लक्षणा है, इसे उपादान लक्षणा भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجازِ مُرسَل)
مَجازِ مُرسَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔