تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجبُور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَجبُورانَہ

مجبوروں کی طرح، مجبور ہوتے ہوئے، بے بسی والا، عاجزانہ

مَجبُوری

مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری

مَجبُور ہونا

مجبورکرنا کا لازم، تنگ آنا، عاجز یا بے بس ہونا، معزور ہونا، عاجزآنا

مَجبُور نِگاہوں سے دیکھنا

خود کو عاجز اور بے بس نظروں سے دیکھنا ۔

مَجبُورَت

(مجازاً) عرب کا شہر مدینہ ، یثرب

مَجبُوراً

تھک کر،عاجز ہو کر، بے اختیاری کی حالت میں، جبر سے، مجبور ہو کر، چار و ناچار، عاجز آکر، تنگ آکر، کوئی دوسری صورت نہ ہوتے ہوئے

مَجبُورِیَت

مجبور ہونے کی حالت ، مجبور ہونا ، مجبوری ۔

مَجبُور کَرنا

زبردستی کوئی کام کرانا، بے بس کرنا، لاچارکرنا، عاجزکرنا، دق کرنا، ناچار کرنا

مَجبُور رَکھنا

عاجز کر دینا ، مجبور کر دینا۔

مَجبُوری کو

مجبور ہو کر ، لاچاری سے ، ہار کر ۔

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجبُور کَرنا کے معانیدیکھیے

مَجبُور کَرنا

majbuur karnaaमजबूर करना

محاورہ

مَجبُور کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • زبردستی کوئی کام کرانا، بے بس کرنا، لاچارکرنا، عاجزکرنا، دق کرنا، ناچار کرنا
  • تنگ کرنا، ستانا، دبانا، زبردستی روکنا، جبراً باز رکھنا

English meaning of majbuur karnaa

Compound Verb

  • coerce, to constrain, compel, force,
  • render helpless

मजबूर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़बरदस्ती कोई काम कराना, विवश करना, लाचार करना, आजिज़ करना, परेशान करना, असहाय करना
  • तंग करना, सताना, दबाना, ज़बरदस्ती रोकना, बलपूर्वक दूर रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجبُور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجبُور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone