تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْحَر" کے متعقلہ نتائج

مَظْہَر

۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔

مَظْہَرِ کُل

مراد : حضرت محمد صلی اﷲعلیہ وسلم ۔

مَظْہَری

مظہر (رک) سے منسوب ، حواس یا ادراک میں آنے والا ، ظاہری ۔

مَظْہَرات

جو چیزیں ظاہر یا واضع ہوگئی ہوں ، نظر آنے والی چیزیں ۔

مَظْہَرِ عَجائِب

رک : مظہرالعجائب۔

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

مَظْہَرِیات

ظاہر ہونے والی چیزیں ، ظاہر بات ، مشاہدات ؛ مظاہر کا علم جو وجودیات سے مختلف ہے (Phenomenology) ۔

مَظْہَرِ یَزْدان

رک : مظہرکبریا ۔

مَظْہَرُ الْغَرائِب

رک : مظہرالعجائب ۔

مَظْہَر بَن جانا

رک : مظہر ہو جانا ۔

مَظْہَرِیاتی

ظاہریاتی مظہریات کا ، مظہریات کے علم کا ۔

مَظْہَرِ نُورِ خُدا

خدا کے نور کا ظہور ، پیغمبر یا ولی کے متعلق کہتے ہیں ۔

مَظْہَرِ جَلالِ اِلہٰی

وہ شخص ، جگہ یا چیز جس پر خدا کا غضب نازل ہو

مَظْہَرِ اِحْسان و اَلْطاف

وہ شخص جس پر احسان اور مہربانیاں ہوں

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْحَر کے معانیدیکھیے

مَجْحَر

maj.harमजहर

اصل: عربی

وزن : 22

مَجْحَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپنے کی جگہ، پناہ گاہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَظْہَر

۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maj.har

Noun, Masculine

मजहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिपने की जगह, पनाहगाह, शरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْحَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْحَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone