تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْلِس بَرْخاسْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْزُول

(لفظاً) جدا کیا گیا

مَعْزُولی

منصب یا عہدے سے ہٹایا جانا، معزول ہونا، برطرفی

مَعْزُول ہونا

معزول کرنا کا لازم ، برخاست ہونا، برطرف ہونا، موقوف ہونا

مَعْزُولِیَت

معزول ہونے کا عمل ، برطرفی ، عہدے سے ہٹ جانا ۔

مَعْزُول شُدَہ

جسے معزول کیا گیا ہو ، معزولی کا شکار ، جو برطرف ہو گیا ہو ۔

مَعْزُول کَرْ دینا

تخت یا گدی سے اتار دینا ، ملازمت یا عہدے وغیرہ سے برطرف کر دینا ۔

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْلِس بَرْخاسْت کَرنا کے معانیدیکھیے

مَجْلِس بَرْخاسْت کَرنا

majlis barKHaast karnaaमजलिस बर्ख़ास्त करना

محاورہ

English meaning of majlis barKHaast karnaa

  • terminate or conclude a meeting

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْلِس بَرْخاسْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْلِس بَرْخاسْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone