تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِس" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِس کے معانیدیکھیے

مَجلِس

majlisमजलिस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَلَسَ

مَجلِس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ
  • وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل اور مصائب کا ذکر نظم یا نثر میں بیان کیا جائے، شہدائے کربلا کے ماتم یا فاتحہ کا جلسہ
  • نشست، بیٹھک، صحبت، ملاقات
  • محکمہ
  • کسی خاص مقصد کے لیے قائم کردہ کوئی تنظیم یا ادارہ، کمیٹی، بورڈ، اکیڈمی
  • سوسائٹی
  • کانفرنس
  • سیشن، جلسہ، میٹنگ
  • پارلیمنٹ، پارلیمان

شعر

English meaning of majlis

Noun, Feminine

  • assembly, congregation, company, party, meeting
  • committee, board, body, group, company, society, association
  • convivial meeting
  • convention, congress, council, conference
  • (Sufism) assembly of ṣufis and dancing dervishes
  • an act of a play

मजलिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैठने की जगह, वह जगह जहाँ आदमियों का समूह इकट्ठा हो, महफ़िल, बज़्म, सभा, बैठने का कमरा
  • वह महफ़िल जिसमें शुहदा-ए-कर्बला के अच्छाइयां या नेकियाँ और मसाइब अर्थात यातनोओं का ज़िक्र नज़्म या नस्र में बयान किया जाए, शुहदा-ए-कर्बला के मातम या फ़ातिहा का जलसा

    विशेष - मसाइब= कर्बला के शहीदों की पीड़ा का वर्णन - शुहदा-ए-कर्बला= कर्बला के शहीद, जो कर्बला के युद्ध में शहीद हुए थे

  • प्रकोष्ठ, बैठक, संगत, मुलाक़ात
  • विभाग
  • किसी विशेष उद्देश्य के लिए स्थापित की गई कोई समिति या संस्था, कमेटी, बोर्ड
  • कान्फ़्रैंस
  • सोसाइटी
  • सैशन, जलसा, मीटिंग
  • संसद
  • अकैडमी, संस्थान, इस वैचारिक एवं नैतिक अस्त-व्यस्तता का मुक़ाबला करने के लिए एक स्थायी अकादमी का गठन होना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone