تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْمُوعَۂ اَضْداد" کے متعقلہ نتائج

مَجْمُوعَہ

ذخیرہ، خزانہ، مخزن

مَجْمُوعَہ دار

ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا ؛ ریکارڈ کیپر ۔

مَجْمُوعَہ آوَری

لوگوں یا چیزوں کو جمع کرنا ، اکٹھا کرنا ، یکجا کرنا ۔

مَجْمُوعَہ آمَدی

جمع کرنا ، اکٹھا کرکے پیش آنا ۔

مَجْمُوعَہ کا عِطْر

۔دیکھو مجموعہ نمبر۔۴۔؎ مجموعی۔صفت۔اجمالی۔ تمام جملگی۔

مَجْمُوعَہ بَندی

یکجائی ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ۔

مَجْمُوعَہ مُرَتَّب کَرنا

(ادب) شاعری کا دیوان یا کلیات جمع کرکے ترتیب دینا تاکہ چھاپا جا سکے ۔

مَجْمُوعَۂ کوہ

پہاڑوں کا مجموعہ ، کئی اکٹھے پہاڑ ، سلسلہء کوہ ۔

مَجْمُوعَہ ہائے کَلام

شاعری یا کلام کے مجموعے ، کلیات شاعری ۔

مَجْمُوعَۂ حَیات

مَجْمُوعَۂ کَلام

جمع کردہ کلام کا ذخیرہ ؛ وہ کتاب جس میں کسی شاعر کی منظومات جمع کر دی گئی ہوں ۔

مَجْمُوعَۂ تَعزِیرات

وہ قانون جس میں جرائم کی سزاؤں وغیرہ کا بیان ہوتا ہے ؛ شعبہء قانون میں مستعمل

مَجْمُوعَۂ قَوانِین

قوانین کا ذخیرہ، وہ کتاب جس میں بہت سے قانون ہوں، یہ فوجداری اور دیوانی دونوں ہوتے ہیں

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂِ اَطراف

(ریاضی) اول رقم اور اخیر رقم کا حاصل جمع ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

مَجْمُوعَۂ سِلسِلَہ

میزان ، حاصل جمع ، مجموعہ ، خلاصہ ، رقم ، مبلغ ، حساب کے سوال (ایک ہی سلسلے سے متعلق)

مَجْمُوعَۂِ آسانی

مَجْمُوعَۂ تَعزِیراتِ پاکِستان

قانون کی اصطلاح میں وہ کتاب جس میں پاکستان میں ہونے والے جرائم کے لیے سزاؤں کا قانون درج ہے

مَجْمُوعَۂ تَعزِیراتِ ہِند

(قانون) فوجداری کے مضمون کی کتاب کا نام جس میں ہندوستان کی تعزیرات یعنی سزاؤں وغیرہ کا بیان ہے ، انڈین پنل کوڈ

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی مُتَعَلِّقَۂ ہِنْد

(قانون) دیوانی ضابطوں کا مجموعہ، سول کوڈ، (ہندوستان کا) مجموعہ قوانین دیوانی

رَن٘گِیلا مَجْمُوعَہ

(نباتیات) پیڑ پتّوں پر سبز کلیاں ، غیر چتی دار تنے ، سفید اعصاب نما ڈورے . چوڑے پتّے جن پر سُرخ دھبّے ہوں.

چُٹَن مَجْمُوعَہ

آسمان پر ستاروں کے مجموعے سی بنائی ہوئی ایک شکل

عِطْرِ مَجْمُوعَہ

وہ عطر جو کئی قسم کے عطر باہم مخلوط کرکے تیار کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمُوعَۂ اَضْداد کے معانیدیکھیے

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

majmuu'a-e-azdaadमजमू'आ-ए-अज़दाद

اصل: عربی

وزن : 2212221

مَجْمُوعَۂ اَضْداد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو، وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو

English meaning of majmuu'a-e-azdaad

Noun, Masculine

  • having contrary qualities

मजमू'आ-ए-अज़दाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सामग्री या व्यक्ति जो विपरीत गुणों वाला हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْمُوعَۂ اَضْداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone