تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْزَن الْعُلُوم" کے متعقلہ نتائج

مَخْزَن

ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام

مَخْزَن الْعُلُوم

ایک قسم کی کتاب جس میں مختلف علوم کا تذکرہ ہو، انسائیکلوپیڈیا

مَخْزَنُ الاَدْوِیَہ

مَخْزَن اَسْرار

جو بہت سے راز جانتا ہو ، رازوں کا خزانہ، وہ جسے بہت سے رازوں کا علم ہو

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

مَخْزَنُ الْاَسْرار

وہ جسے بہت سے راز معلوم ہوں ، مخزنِ اسرار

مَخْزَنُ الْاَدْوِیات

(طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ، ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو ، کتاب الادویہ

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْزَن الْعُلُوم کے معانیدیکھیے

مَخْزَن الْعُلُوم

maKHzan-ul-'uluumमख़ज़न-उल-'उलूम

اصل: عربی

وزن : 212121

مادہ: مَخْزَن

مَخْزَن الْعُلُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی کتاب جس میں مختلف علوم کا تذکرہ ہو، انسائیکلوپیڈیا

English meaning of maKHzan-ul-'uluum

Noun, Masculine

  • encyclopedia

मख़ज़न-उल-'उलूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्वकोश, एक प्रकार की पुस्तक जिसमें विभिन्न विज्ञानों का उल्लेख हो, इन्साईकलोपीडीया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْزَن الْعُلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْزَن الْعُلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone