تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِّھیاں بِھنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

بِھنَکْنا

کسی چیز پرمکھیوں کا ہجوم، جمگھٹا ہونا یا جمع ہوجانا، (مجازاً) کسی چیز کا یوں ہی بیکار یا بے توجہ پڑا رہنا، سست یا بیکار رہنا، بے قدر یا بے وقعت ہونا

مَکِّھیاں بِھنَکْنا

۱۔ کسی چیز پر مکھیوں کا بھن بھن کرنا ، مکھیوں کا ہجوم ہونا ؛ قابل نفرت اور گھناؤنا ہونا ، گندہ اور میلا ہونا ، صفائی ستھرائی نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِّھیاں بِھنَکْنا کے معانیدیکھیے

مَکِّھیاں بِھنَکْنا

makkhiyaa.n bhinaknaaमक्खियाँ भिनकना

محاورہ

مَکِّھیاں بِھنَکْنا کے اردو معانی

  • ۱۔ کسی چیز پر مکھیوں کا بھن بھن کرنا ، مکھیوں کا ہجوم ہونا ؛ قابل نفرت اور گھناؤنا ہونا ، گندہ اور میلا ہونا ، صفائی ستھرائی نہ ہونا ۔
  • ۲۔ بے رونقی چھانا ، بد وضع ہونا ۔
  • ۳۔ کوئی پرسان حال نہ ہونا ، خبر گیراں نہ ہونا ۔
  • ۴۔ کسی چیز کے بیچنے کا موقع نہ آنا جس کے سبب اسکے اوپر سے مکھی اڑ نہ سکے ، ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنا ، کساد بازاری ہونا ، سرد بازاری ہونا ، مندا ہونا ، نہایت مبتذل اور خراب ہونا

English meaning of makkhiyaa.n bhinaknaa

  • being in bad condition
  • recession
  • the fly flies on something, to many flies, Metaphorically: disgusting, abhorred, dirty
  • be sordid, be disgusting or ugly

मक्खियाँ भिनकना के हिंदी अर्थ

  • कोई सामग्री न बिकने के कारण मक्खियों से भरा होना, हाथ पे हाथ धरे बैठे रहना, बाज़ार ठंढा पड़ना, सर्द बाज़ारी होना, मंदा होना
  • बे-रौनक़ी छाना, बुरी हालत में होना
  • मक्खीयों का किसी चीज़ पर भिन-भिन करना, बहुत अधिक मक्खियों का होना, प्रतीकात्मक: घिनावना होना, गंदा और मैला होना, सफ़ाई सुथराई न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِّھیاں بِھنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِّھیاں بِھنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone