تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَب نَشِینی" کے متعقلہ نتائج

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

مَدْرَسَۂ تَحْتانِیَہ

(دکن) بچوں کی ابتدائی تعلیم کا ادارہ ، ابتدائی مدرسہ ، پرائمری اسکول

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں ، پرائمری اسکول

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

ہَم مَدْرَسَہ

خَیراتی مَدْرَسَہ

خانْگی مَدْرَسَہ

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

طِبّی مَدْرَسَہ

وہ اسکول جہاں طبابت سکھائی جائے، طبّی درس گاہ

قَصْباتی مَدْرَسَہ

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

جامِع مَدْرَسَہ

صَنعَتی مَدْرَسَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَب نَشِینی کے معانیدیکھیے

مَکتَب نَشِینی

maktab-nashiiniiमकतब-नशीनी

اصل: فارسی

وزن : 22122

مَکتَب نَشِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مکتب میں بیٹھنا یا بٹھانا، بچے کو پڑھنے کے لیے مدرسے بھیجنا

شعر

English meaning of maktab-nashiinii

Noun, Feminine, Singular

  • sitting in school, send their children to school

मकतब-नशीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • विद्यालय में बैठना या बिठाना, बच्चे को पढ़ने के लिए विद्यालय भेजना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَب نَشِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَب نَشِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone