تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَب" کے متعقلہ نتائج

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

مَدْرَسَۂ تَحْتانِیَہ

(دکن) بچوں کی ابتدائی تعلیم کا ادارہ ، ابتدائی مدرسہ ، پرائمری اسکول

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں ، پرائمری اسکول

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

ہَم مَدْرَسَہ

خَیراتی مَدْرَسَہ

خانْگی مَدْرَسَہ

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

طِبّی مَدْرَسَہ

وہ اسکول جہاں طبابت سکھائی جائے، طبّی درس گاہ

قَصْباتی مَدْرَسَہ

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

جامِع مَدْرَسَہ

صَنعَتی مَدْرَسَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَب کے معانیدیکھیے

مَکتَب

maktabमकतब

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَکاتِب

موضوعات: دائی

اشتقاق: كَتَبَ

مَکتَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔
  • ۲۔ حلقہء تدریس ۔
  • ۳۔ مخصوص فکر و نظر یا سوچ رکھنے والوں کا حلقہ ، ہم خیال ، اہل فکر لوگوں کا گروہ ۔
  • ۴۔ وہ خوشی کی تقریب جو بچے کو پڑھانے کی ابتدا کرانے یا الف بے شروع کرانے کے موقعے پر منائی جاتی ہے ، بسم اﷲ ، تسمیہ خوانی ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maktab

Noun, Masculine

  • a circle of special thinkers or same intellectuals
  • elementary school, academy, especially a school where children are given (primary) education

मकतब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे बालकों के पढ़ने का स्थान, पाठशाला, मदरसा, चटसाल, स्कूल, पढ़ने लिखने की जगह, विद्यागृह
  • समान विचारधारा वाले, विचार वाले लोग का समूह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone