تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلائِک فَریب" کے متعقلہ نتائج

مَلائِک

فرشتے، ملائکہ، کروبیاں

مَلائِکَہ

اصل میں ملائک تھا، 'ہ' واسطے تاکید معنی جمع کے زیادہ کی جیسے لاحدہ میں، فرشتے، ملائک

مَلائِکَۂ مُقَرَّبِین

اﷲ تعالیٰ کے خاص فرماں بردار فرشتے ، بلند مرتبہ فرشتے ۔

مَلائِکاں

(دکن) ملائک (رک) کی جمع ؛ فرشتے ، کروبیاں ، ملائک ، ملائکہ ۔

مَلائِک فَریب

فرشتوں کو دھوکا دینے والا، مجازاً: نہایت دل کش و دل فریب، فریبی

مَلائِک جَناب

جہاں فرشتے حاضر رہیں ، بہت شان و شوکت والا مقام ، فرشتوں کے حاضر ہونے کی جگہ ؛ (مجازاً) برگزیدہ جگہ ، پاکیزہ مقام ، بلند مرتبہ جگہ ، باب ملائک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلائِک فَریب کے معانیدیکھیے

مَلائِک فَریب

malaa.ik-farebमलाइक-फ़रेब

نیز - مَلایِک فَریب

وزن : 122121

مَلائِک فَریب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فرشتوں کو دھوکا دینے والا، مجازاً: نہایت دل کش و دل فریب، فریبی

English meaning of malaa.ik-fareb

Persian, Arabic - Adjective

  • the one who enchanted angles, the deceiver of the angels, Metaphorically: very attractive and deceptive

मलाइक-फ़रेब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • देवताओं को भ्रमित करने वाला, देवताओं को मुग्ध करने वाला, फ़िरिश्तों को लुभाने वाला, प्रतीकात्मक: प्रायः हुस्न (सौंदर्य) के लक्षण के लिए आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلائِک فَریب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلائِک فَریب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone