تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلائِک" کے متعقلہ نتائج

مَلائِکَہ

اصل میں ملائک تھا، 'ہ' واسطے تاکید معنی جمع کے زیادہ کی جیسے لاحدہ میں، فرشتے، ملائک

مَلائِکاں

(دکن) ملائک (رک) کی جمع ؛ فرشتے ، کروبیاں ، ملائک ، ملائکہ ۔

مَلائِکَۂ مُقَرَّبِین

اﷲ تعالیٰ کے خاص فرماں بردار فرشتے ، بلند مرتبہ فرشتے ۔

مُقَرَّب مَلائِکَہ

نُفُوسِ مَلائِکَہ

مراد : فرشتے ۔

طاؤُسِ مَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار ؛ مراد : حضرت جبرئیل.

عالَمِ مَلائِکَہ

فرشتوں کی دنیا، (مراد) مرتبہ حقیقیت محمدی واعیان ثابتہ، مرتبہ اسمائے الٰہی

مَسْجُودِ مَلائِکَہ

وہ جسے فرشتے سجدہ کریں ؛ (کنا یۃ ً) حضرت آدم علیہ السلام ۔

جَیشِ مَلائِکَہ

طاؤُسُ الْمَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار.

غَسِیلُ المَلائِکَہ

نَباتُ المَلائِکَہ

ایک خوشبودار جڑ جس کا رنگ یاقوتی مائل ہوتا ہے ۔

رَبُّ المَلائِکَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلائِک کے معانیدیکھیے

مَلائِک

malaa.ikमलाइक

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: دینیات

اشتقاق: مَلَكَ

مَلائِک کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • فرشتے، ملائکہ، کروبیاں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَلاعِق

(طب)بہت سے چمچے.

شعر

English meaning of malaa.ik

Noun, Masculine, Plural

  • angels

मलाइक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत से स्वर्गदूत फ़रिश्ते

مَلائِک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلائِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلائِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone