تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْبےکا ڈھیر" کے متعقلہ نتائج

مَلْبے

ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

مَلْبےکا ڈھیر

منہدم مکان کے آثار، کوڑا کرکٹ

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مال بے کَھٹْکے

وہ مال جو رہن نہ ہو، غیر مرہونہ

مَلْبَا چھانٹنا

(بیل داری) منہدم عمارت کے مسالے کو علیحدہ علیحدہ کرنا .

مَلْبا اُٹھانا

گرے ہوئے مکان کی اینٹیں مٹی وغیرہ لے جانا.

مَولْبی

مولوی جس کا یہ بگاڑ ہے.

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مُلاعَبَہ

ملاعبت جس کی یہ ایک صورت ہے، باہم کھیلنا یا ملنا

مَلْبا خَرچ

وہ فنڈ جو حکام کی خاطر و مدارات کے لیے گانو کے لوگ جمع رکھتے ہیں، اخراجات دہ

مال بَردار جَہاز

cargo vessel

مِلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مَلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مال بَردار

سامان ڈھونے والا، سامان لادنے لے جانے والا (مزدور، جانور، جہاز وغیرہ)

mailbag

ڈاک کا بڑا تھیلا

مَلْبَس

پہننے کا کپڑا، پوشاک، لباس

مِلْبَن

(معماری) اینٹ بنانے کا آلہ، سانچا، قالب

مِل بانٹ کَر کھانا

مِل جُل کے اور اتفاق اور میل محبت سے کھانا

مَیل بان

(نباتیات) ایک قرص نما آلہ جو افقی سطح میں گھومتا ہے اور اس سے پودوں کا ٹیڑھا پن معلوم کرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْبےکا ڈھیر کے معانیدیکھیے

مَلْبےکا ڈھیر

malbe kaa Dherमल्बे का ढेर

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مَلْبےکا ڈھیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منہدم مکان کے آثار، کوڑا کرکٹ
  • (کنایۃً) ناکارہ چیز

Urdu meaning of malbe kaa Dher

  • Roman
  • Urdu

  • munahdim makaan ke aasaar, kuu.Daa krikeT
  • (kanaa.en) naakaara chiiz

मल्बे का ढेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ध्वस्त भवन के अवशेष, कूड़ा-कर्कट
  • (संकेतात्मक) निरर्थक वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلْبے

ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

مَلْبےکا ڈھیر

منہدم مکان کے آثار، کوڑا کرکٹ

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مال بے کَھٹْکے

وہ مال جو رہن نہ ہو، غیر مرہونہ

مَلْبَا چھانٹنا

(بیل داری) منہدم عمارت کے مسالے کو علیحدہ علیحدہ کرنا .

مَلْبا اُٹھانا

گرے ہوئے مکان کی اینٹیں مٹی وغیرہ لے جانا.

مَولْبی

مولوی جس کا یہ بگاڑ ہے.

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مُلاعَبَہ

ملاعبت جس کی یہ ایک صورت ہے، باہم کھیلنا یا ملنا

مَلْبا خَرچ

وہ فنڈ جو حکام کی خاطر و مدارات کے لیے گانو کے لوگ جمع رکھتے ہیں، اخراجات دہ

مال بَردار جَہاز

cargo vessel

مِلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مَلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مال بَردار

سامان ڈھونے والا، سامان لادنے لے جانے والا (مزدور، جانور، جہاز وغیرہ)

mailbag

ڈاک کا بڑا تھیلا

مَلْبَس

پہننے کا کپڑا، پوشاک، لباس

مِلْبَن

(معماری) اینٹ بنانے کا آلہ، سانچا، قالب

مِل بانٹ کَر کھانا

مِل جُل کے اور اتفاق اور میل محبت سے کھانا

مَیل بان

(نباتیات) ایک قرص نما آلہ جو افقی سطح میں گھومتا ہے اور اس سے پودوں کا ٹیڑھا پن معلوم کرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْبےکا ڈھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْبےکا ڈھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone