تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمدُوحِ عَالَم" کے متعقلہ نتائج

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمدُوحِ عَالَم کے معانیدیکھیے

مَمدُوحِ عَالَم

mamduuh-e-'aalamममदूह-ए-'आलम

مَمدُوحِ عَالَم کے اردو معانی

صفت

  • جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

ममदूह-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सारा जग जिसका गुणगान करे, जिस की सारी दुनिया तारीफ़ करे, अति प्रिय, बहुत पसंदीदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمدُوحِ عَالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمدُوحِ عَالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone