تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَملَکَت" کے متعقلہ نتائج

سَلْطَنَت

حکومت، بادشاہت، عملداری

سَلْطَنَت راں

حکمراں ، بادشاہ ، شہنشاہ.

سَلْطَنَتِ شَخْصی

وہ سلطنت جس میں بادشاہ برسر حکومت ہو، وہ حکومت جس میں بادشاہ خود مختار اور مطلق العنان ہو

سَلْطَنَتِ عَالَم

سَلْطَنَت رانی

حکومت چلانا ، حکمرانی.

سَلْطَنَت بَیٹْھنا

سلطنت بٹھانا (رک) کا لازم ، علمداری ہونا ، تسلُّط یا حکومت قائم ہونا.

سَلْطَنَت بِٹھانا

عملداری قائم کرنا ، تسلُّط قائم کرنا.

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو

تَخْتِ سَلْطَنَت

ریاست کا عرش، سلطنت کا تخت، راجہ کی گدی، بادشاہی کا تخت، حکومت کی کرسی

سَیفِ سَلْطَنَت

مرادَ : وزارتِ دفاع محکمۂ حرب و ضرب .

رُکْنِ سَلْطَنَت

مَسْنَدِ سَلْطَنَت

رک : مسند حکومت ، والی سلطنت کا عہدہ ، منصب ۔

شَخْصی سَلْطَنَت

رک: شخصی حکومت.

مُعِینُ السَّلطَنَت

حکومت کا معاون

مُشِیرانِ سَلْطَنَت

اراکین حکومت

عَصائے سَلْطَنَت

شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا

مُعامَلاتِ سَلْطَنَت

عَمائِدِ سَلْطَنَت

رُوحانی سَلْطَنَت

پیر و مُرشد کے اِرشاد و ہدایت اور تعلیم و تربیت کا دائرہ عمل.

نِظام سَلطَنَت

حکومت کا انتظام، سرکاری طریقۂ کار

رُمُوزِ سَلْطَنَت

حُکمرانی کے بھید نُکتے ، قواعد و ضوابط گُر

نائِب سَلطَنَت

رک : نائب السلطنت ، بادشاہ کا قائم مقام حاکم جو شاہانہ اختیارات رکھتا ہو ۔

نائِبُ السَّلطَنَت

بادشاہ کا مقرر کردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائم مقام، وائسرائے، صوبیدار

مَدارُ السَّلْطَنَت

دارالخلافہ، دارالحکومت، دارالسلطنت

نِیابَتِ سَلطَنَت

ملک پر حکومت کرنا ، دورِ حکومت۔

تَدْبِیرِ سَلْطَنَت

اموار سلطنت، سیاسی معاملہ، نظم و نسق

آدابِ سَلْطَنَت

رک : آداب شاہی.

دَبِیرِ سَلْطَنَت

شاہی کاتب ؛ ایک شاہی عہدہ .

دِیوانِ سَلْطَنَت

نائب وزیراعظم ، کسی ریاست یا سلطنت کا ناظم.

مُدَبِّرانِ سَلْطَنَت

سلطنت کے ارکان، حکومت کے امرا و وزرا وغیرہ

وَکِیل سَلطَنَت

(تاریخ) قدیم زمانے میں وزیراعظم کا عہدہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَملَکَت کے معانیدیکھیے

مَملَکَت

mamlakatममलकत

نیز - مَملُکَت

اصل: عربی

اشتقاق: مَلَكَ

مَملَکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو
  • جاہ و جلال، شان و شوکت، کر و فر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mamlakat

ममलकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सल्तनत, बादशाहत, शासन-व्यवस्था, राज, सत्ता, सलतनत अथवा वह क्षेत्र जो किसी के शासनाधीन हो
  • गरिमा और भव्यता, ठाट-बाट, तड़क-भड़क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَملَکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَملَکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone