تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مَوجی" کے متعقلہ نتائج

مَوجی

زندہ دل، لہری

مَوجی رُخ

(طبیعیات) موجی اضطراب میں کوئی سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاشات ایک ہیئت میں ہوتے ہیں ، موجی محاذ

مَوجی بَندَہ

آزاد طبع، دل کی خوشی کا تابع، اپنے دل کا بادشاہ، خوشی خواں، جو جی میں آئے وہ کر گزرنے والا

مَوجی مَحاذ

(طبیعیات) موجی اضطراب کی ایک سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاش ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں

مَوجی لَمبائی

(طبیعیات) طول موج ؛ موجی اضطراب کی ایک ہی ہیئت میں متحرک ذرات میں کم از کم فاصلہ

مَوجی حَرکَت

(طبیعیات) ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت جو لہریہ کی شکل میں ہو

مَوجی نَظَریَہ

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے ، نظریہء تموج نور

مَوْجِی جِیوْڑا

۔ (عو) موجی بندہ۔ دیکھو موجیں۔ موجہ۔

مَوجی مَیکانِیات

(طبیعیات) قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو ابتدائی ذرّات کو ان کی موج نما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے

نَبض مَوجی

نبض ِمنشاری کے مشابہہ اپنی حالت میں مختلف لہردار نبض جو منشاری سے نرم ہوتی ہے اور کثرت ِرطوبت پر دلالت کرتی ہے (Polychrotic pulse)

خورْد مَوجی

چھوٹی برقی لہروں یا اُس کے لہر دار خطوط پر قائم.

مَن مَوجی

خوش، مسرور، من مگن، زندہ دل، خوش طبع، خود مختار، زندہ دل، آوارہ مزاج، سنکی، قابل تبدیل

تَحْرِیکِ مَوجی

لہروں کا اتارچڑھاوُ .

مَن مَوجی پَن

من موجی ہونا ، زندہ دلی ، خوش طبعی ۔

مَن مَوجی، جورُو کو کَہیں بَھوجی

بے وقوف آدمی بے محل بات کرتا ہے

دِل کا مَوجی

آزاد ؛ خوش مزاج ؛ من موجی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَوجی کے معانیدیکھیے

مَن مَوجی

man-maujiiमन-मौजी

وزن : 222

موضوعات: ہندو

مَن مَوجی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی، ہندی - صفت

  • خوش ، مسرور ، من مگن ، زندہ دل ، خوش طبع ؛ (مجازا ُ) اپنی مرضی کرنے والا ۔
  • خوش، مسرور، من مگن، زندہ دل، خوش طبع، خود مختار، زندہ دل، آوارہ مزاج، سنکی، قابل تبدیل
  • (مجازاً) اپنی مرضی کرنے والا

شعر

English meaning of man-maujii

Sanskrit, Arabic, Hindi - Adjective

मन-मौजी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी, हिंदी - विशेषण

  • प्रसन्नचित्त, आनंदित, मन-मग्न
  • ( लाक्षणिक)अपने मन में उठी तरंग के अनुसार, ममेसायन काम करने वाला, अपनी प्रसन्नता के उद्देश्य से कोई विशेष आचरण या व्यवहार करने वाला, अपनी इच्छानुसार काम करने वाला, ज़िंदा दिल, आवाराह मिज़ाज, सनकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مَوجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مَوجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone