تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْچَلا" کے متعقلہ نتائج

دِلاوَر

بہادر، سُورما، جیالا، با ہمت، جَری، جاں باز

دِلاوَری

بہادری، شجاعت، ہمت، حوصلہ

دِلاوَر پَنا

بہادری ، دلیری .

دِلاوَری دینا

ہمّت بڑھانا ، حوصلہ افزائی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْچَلا کے معانیدیکھیے

مَنْچَلا

manchalaaमनचला

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: سپہ گری سپاہی

مَنْچَلا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو
  • بہادر، دلیر، نڈر، بے خوف، بے باک، باہمت (سپاہی وغیرہ)
  • (مجازاً) رنگین طبع، شوقین مزاج آدمی، بانکا، شوخ طبیعت، شوخ طبیعت والا، شہوت پرست
  • (مجازاً) کسی کام میں جت جانے والا، محنتی
  • پھرتیلا، مستعد، سرگرم
  • چنچنل، البیلا، شوخ
  • غیر مستقل مزاج
  • پرجوش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of manchalaa

Noun, Adjective, Masculine

मनचला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसका मन आकर्षक तथा वस्तुओं की प्राप्ति के लिए ललचा उठता हो, आकर्षक या सुंदर वस्तुओं की प्राप्ति के लिए जिसका मन ललचा उठता हो
  • बहादुर, दिलेर, निडर, निर्भय, साहसी (सेना आदि )
  • (लाक्षणिक) कामुक तथा रसिक स्वभाव वाला, बांका शोख़ शख़्स
  • (लाक्षणिक) किसी काम में जुत जाने वाला, परिश्रमी
  • फुर्तीला, सचेष्ट, सरगर्म, पुरजोश
  • चंचल, मनवाला, मनमौजी
  • अस्थिर चित्तवाला, जिसका चित्त स्थिर न हो
  • आवेगपूर्ण, जोशीला, पुरजोश

مَنْچَلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْچَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْچَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone