تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُولَہ اَملاک" کے متعقلہ نتائج

مَنقُولَہ

۱۔ نقل کیا ہوا ، دوہرایا ہوا ، منقول ۔

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مَنقُولَہ تُراب

(جغرافیہ) ہوائوں ، دریائوں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی ۔

مَنقُولَہ اَملاک

قابل منتقلی املاک، منقولہ جائداد

مَنقُولَہ عِبارَت

نقل کردہ عبارت ۔

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت ۔

مَنقُولَہ پَیراگِراف

نقل شدہ عبارت ۔

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

جایَدادِ مَنقُولَہ

۔مونث۔ وہ چیز جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکیں۔ جیسے مال اسباب زیور وغیرہ۔

مالِ غَیر مَنقُولَہ

وہ مال جو اپنی جگہ قائم رہے اور سرک نہ سکے‏، جیسے: زمین مکان، کھیت وغیرہ، اٹل دھن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُولَہ اَملاک کے معانیدیکھیے

مَنقُولَہ اَملاک

manquula-amlaakमन्क़ूला-अमलाक

وزن : 222221

مَنقُولَہ اَملاک کے اردو معانی

  • قابل منتقلی املاک، منقولہ جائداد

English meaning of manquula-amlaak

  • movable property

मन्क़ूला-अमलाक के हिंदी अर्थ

  • हस्तांतरणीय संपत्ति, चल संपत्ति, मनक़ूला जायदाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُولَہ اَملاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُولَہ اَملاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone