تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنشا ظاہِر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مَنشا پُورا ہونا

مراد ملنا ، مطلب حاصل ہونا

مَنشا ظاہِر ہونا

ارادہ معلوم ہونا

مَنشا ظاہِر کَرنا

ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

مَنشات

منشا (رک) کی جمع ، مطالب ، مقاصد ۔

مَنشائی

مرضی کا ، مقصد کے مطابق ۔

مَنشائے اِلہٰی

اللہ کی مرضی، رضائے الٰہی، حکم خدا

مَنشائِیَت

منشا کا ہونا ، مقصدیت ۔

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

مَنشائے مَشِیَّت

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

مَولِد و مَنشا

جائے پیدائش ؛ مراد : منبع یا وطن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنشا ظاہِر کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنشا ظاہِر کَرنا

manshaa zaahir karnaaमंशा ज़ाहिर करना

محاورہ

مَنشا ظاہِر کَرنا کے اردو معانی

  • ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

मंशा ज़ाहिर करना के हिंदी अर्थ

  • इच्छा व्यक्त करना, इरादा ज़ाहिर करना, ख़्वाहिश का इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنشا ظاہِر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنشا ظاہِر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone