تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنطِق جھاڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْطِق

گویائی، گفتگو، بات چیت، بول چال

مَنْطِقِیانَہ ایچ پیچ

(سیاسیات) دقیق استدلال

عِلْمِ مَنْطِق

صحیح اور باقاعدہ خیالات یا ان قواعد کا علم جن کے بموجب صحیح خیالات کا بالترتیب بذریعۂ اشکالِ اربطہ و صغریٰ و کبریٰ عمل کیا جائے، کلام و گفتگو وغیرہ کے نتیجے نکالنے کا علم، استدلال و استخراج کا علم

کوری مَنْطِق

خالی دلیل ، فضول بحث .

اِسْتِقْرائی مَنْطِق

اِسْتِخْراجی مَنْطِق

منطق کا وہ حصہ جس کا مدار قیاس یا استنباط پر ہے، استقرائی کی ضد

تَحْرِیمِ مَنْطِق

منطق کے حرام ہونے کی کیفیت .

میرا بَیل مَنْطِق نَہِیں پَڑھا

جانور کو عیاری نہیں آتی نیز ہم فضول کام نہیں کرتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنطِق جھاڑنا کے معانیدیکھیے

مَنطِق جھاڑنا

mantiq jhaa.Dnaaमंतिक़ झाड़ना

محاورہ

مَنطِق جھاڑنا کے اردو معانی

  • باتیں بگھارنا ، اِدھر اُدھر کی کہنا ، بہت باتیں بنانا ۔

मंतिक़ झाड़ना के हिंदी अर्थ

  • बातें बघारना, इधर उधर की कहना, बहुत बातें बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنطِق جھاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنطِق جھاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone