تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظُور نَظَر" کے متعقلہ نتائج

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنظُور شُدَہ

جس کی اجازت مل گئی ہو، مانا ہوا

مَنظُور ہونا

مقصود ہونا، تسلیم ہونا،

مَنظُور کَروانا

کسی سے منظور کرانا

مَنظُور کَرانا

کسی کام کی منظوری دلانا

مَنضُود

تہ بہ تہ چڑھا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا ؛ ڈھیر کیا گیا (سامان ، چیزیں وغیرہ) .

مَنظُور خُدا

جو خدا کو منظور ؛ جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہے ؛ مشیت ایزدی ، مرضی مولا ، اللہ کی مرضی

مَنظُوری

رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی

مَنظُورَہ

پسندیدہ، تسلیم کردہ

منظور نظر کرنا

دل کو بھانا، نظر پر چڑھنا، دل میں کھپنا

مَنظُور نَظَر

جس پر نظر عنایت ہو، عنایتِ خاص کا مرکز، محبوب، مرغوب، بہت پیارا، پسند، مقبول، تسلیم، پسندیدہ، منظور خاطر، عزیز، وہ شخص جس پر کسی کی نظر عنایت ہو

مَنظُور خاطِر

دل کی پسند، دلی منشا، دلی خواہش، پسندیدہ

مَنظُورِ نَظَر ہونا

دل کو بھانا، دل میں کھپنا

مَنظُوری ما بَعد

(قانون) عدالتی حکم جو اس وقت دیا جاتا ہے جب اصل مالک اس معاہدہ کے حقوق اور ذمہ داریوں کو قبول کرے جو کسی کارندہ نے اس کی جانب سے بغیر اس کی اجازت کے منعقد کیا ہو

مَنظوری دینا

مَنظُوری آنا

اجازت نامہ پہنچنا ؛ اجازت ملنا ۔

مَنظُوری دے دینا

اجازت دے دینا، منظور کر لینا

مَنظُوری مِلنا

اجازت ملنا ، رضامندی حاصل ہونا ۔

مَنْظُوریِ خاص

مَنظُوری کی اَسامی

وہ نوکری جس کو حاکم مجاز نے منظور کر کے اس میں پنشن کا بھی استحقاق دیا ہو

مَنظُورِیّات

منظوری (رک) کی جمع ، منظور کیے گئے ، منظور کیے ہوئے اُمور ، منظور کی ہوئی باتیں ۔

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مَنظُور کَرنا

۔ قبل کرنا۔ ماننا۔ تسلیمکرنا۔ اجازت دینا۔

مَناظِر

چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر

مُناظِر

مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں) ؛ (مجازاً) عالم ۔

مِنظار

۔ (طبیعیات) دیکھنے کا آلہ ، دوربین نیز خرد بین ۔

مُنَضَّد

ایک دوسرے پر چنا یا رکھا ہوا (سامان) ڈھیر ۔

مَعْنیٰ زار

بامعنی، بامقصد، مفید، کثیرالمعنی

تَجوِیز مَنظُور کَرنا

تجویز پاس کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

تَجوِیز مَنظُور ہونا

تجویز پاس ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

غَیر مَنْظُور شُدَہ

بغیر منظور کیا ہوا ، جس کو منظور نہ کیا گیا ہو.

نا مَنظُور شُد

نامنظور ہے (درخواستوں پر لکھا جاتا ہے)، درخواست خارج کرنے کے لئے یہ فقرہ لکھ دیتے ہیں

ضامِنی مَنظُور کَرنا

ضَمانَت مَنظُور کرنا

شِرکَت مَنظُور ہونا

ساتھ دینے کا ارادہ کرنا

رِعایَت مَنْظُور ہونا

طرفداری ہونا، مہربانی ہونا

اَپِِیْل مَنْظُور کَرنا

قانون: یہ فیصلہ کرنا کہ اپیل کرنے والے کو مرافعے کا حق حاصل ہے

تَحریک مَنْظُور کَرنا

نامَنظُور ہونا

نامنظور کرنا (رک) کا لازم ، ناپسند ہونا ، رد ہونا ، قبول یا تسلیم نہ ہونا ۔

رُخْصَت مَنْظُور ہونا

چھٹی ملنا

قَرار داد مَنظُور ہونا

نا مَنظُور کَرنا

ناپسند کرنا، انکار کرنا، قبول نہ کرنا، تسلیم نہ کرنا، رد یا مسترد کر دینا

تَجوِیز نا مَنظُور کَرنا

کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ رد کرنا

تَجوِیز نا مَنظُور ہونا

کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ رد کیا جانا

قَبُول اور مَنظُور کَرنا

دار و مَدار مَنْظور ہونا

اِقرار ہونا، وعدہ ہونا

رُخْصَت نا مَنْظُور ہونا

چھٹی نہ ملنا

مَناظِری گَردِشی طاقَت

(طبیعی کیمیا) بعض مادّوں میں پائی جانے والی وہ قوت جو روشنی کے اہتزاز کو قوس کے ذریعے مادّے کی فطری حد تک گردش دیتی ہے (Optical Rotary Power) ۔

مَنظَر کَھڑا کَر دینا

منظر دکھانا ، نظارہ کرانا ۔

مَناظِرِ قُدرَت

قدرت کے نظارے ، جنگل ، پہاڑ ، وادیاں وغیرہ ۔

مَناظِر دَو جَہاں

دونوں جہان کے نظارے

مَناظِری قِندِیل

(طبیعیات) وہ فانوس جس سے کسی عکس کے شفاف حصے وغیرہ کا بڑا خیال (عکس / شبیہ) بنا کر پردے پر اتارتے ہیں ۔

مَنظَر دیکھنا

نظارہ کرنا ، سماں دیکھنا ۔

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

مَناظِر کَش

منظر کشی کرنے والا ، مصور ، نقاش ۔

مَنظَر بَدَل جانا

صورت حال تبدیل ہو جانا ، حالات بدل جانا ۔

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

مَنظَر بیں

(طبیعیات) وہ آلہ جس میں دو آئینے لگے ہوتے ہیں جن کی مدد سے ایسی اشیا یا مناظر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے جو دیوار یا سمندر کی اوٹ میں ہماری آنکھ کی سطح سے بلند ہوں (آبدوز کشتیوں میں اس کا استعمال عام ہے) ۔

مَناظِرِ فِطرَت

قدرت کے نظارے ، جنگل ، پہاڑ ، وادیاں وغیرہ ۔

مَنظَر آرائی

نقشہ کھینچنا ، منظر کشی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظُور نَظَر کے معانیدیکھیے

مَنظُور نَظَر

manzuur-e-nazarमंज़ूर-ए-नज़र

اصل: عربی

وزن : 22212

مَنظُور نَظَر کے اردو معانی

صفت

  • جس پر نظر عنایت ہو، عنایت خاص کا مرکز، محبوب، مرغوب، بہت پیارا، پسندیدہ
  • پسند، مقبول
  • تسلیم
  • پیش نگاہ، نصب العین، (کسی کام کی)غرض و غایت

شعر

English meaning of manzuur-e-nazar

Adjective

  • approved, a favourite, an object of regard or affection, a sweetheart, favourite person, chosen, beloved

मंज़ूर-ए-नज़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रिय, पसंद, प्यारा, कृपापात्र, जिस पर किसी की कृपादृष्टि हो, आँखों को पसंद, बहुत प्यारा, पसंदीदा, महबूब, अज़ीज़, वह व्यक्ति जिसे कोई पसंद करता है, कोई है जो बहुत लोकप्रिय है
  • पसंद, सामान्य रूप से पसंद किया जाने वाला
  • जिसे स्वीकार कर लिया गया हो
  • सम्मुख, लक्ष्य, (किसी काम का) वास्तविक उद्देश्य

مَنظُور نَظَر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظُور نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظُور نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone