تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقالَہ نَویس" کے متعقلہ نتائج

مَقالَہ

کسی موضوع پر علمی ادبی تحریر یا اور کسی نوعیت کا تفصیلی مضمون ، کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال جو کسی سند حاصل کرنے کے لیے طالب علم کی جانب سے پیش کی جائے ، تحقیقی مقالہ، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو ؛ کسی کتاب کا باب ، فصل یا حصہ

مَقالَہ جات

مقالات کا مجموعہ، مقالے

مَقالَہ نِگار

مقالہ تحریر کرنے والا، مقالہ نویس، مضمون نگار، مصنف یا مولف

مَقالَہ لِکْھنا

کوئی مضمون تحریر کرنا ، کسی موضوع پر کچھ لکھنا، تحقیقی کام انجام دینا

مَقالَہ نَویس

مقالہ نگار، مقالہ لکھنے والا، مضمون نگار

مَقالَہ نِگاری

مقالہ نگار کا کام یا منصب، تصنیف و تالیف، مقالہ نویسی

مَقالَہ نَوِیسی

مقالہ نویسی (رک) کا کام یا منصب ؛ مقالہ تحریر کرنا ۔

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

اداریہ، مدیر کا تبصرہ، شروع کا مضمون، کلیدی مقالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقالَہ نَویس کے معانیدیکھیے

مَقالَہ نَویس

maqaala-naviisमक़ाला-नवीस

وزن : 122121

دیکھیے: مَقالَہ نِگار

مَقالَہ نَویس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • مقالہ نگار، مقالہ لکھنے والا، مضمون نگار

English meaning of maqaala-naviis

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • essayist, the one who writes article

मक़ाला-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • निबंधकार, निबंध लिखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقالَہ نَویس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقالَہ نَویس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone