تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقالَہ پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

مَقالَہ

کسی موضوع پر علمی ادبی تحریر یا اور کسی نوعیت کا تفصیلی مضمون ، کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال جو کسی سند حاصل کرنے کے لیے طالب علم کی جانب سے پیش کی جائے ، تحقیقی مقالہ، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو ؛ کسی کتاب کا باب ، فصل یا حصہ

مَقالَہ جات

مقالات کا مجموعہ، مقالے

مَقالَہ نِگار

مقالہ تحریر کرنے والا، مقالہ نویس، مضمون نگار، مصنف یا مولف

مَقالَہ لِکْھنا

کوئی مضمون تحریر کرنا ، کسی موضوع پر کچھ لکھنا، تحقیقی کام انجام دینا

مَقالَہ نَویس

مقالہ نگار، مقالہ لکھنے والا، مضمون نگار

مَقالَہ نِگاری

مقالہ نگار کا کام یا منصب، تصنیف و تالیف، مقالہ نویسی

مَقالَہ نَوِیسی

مقالہ نویسی (رک) کا کام یا منصب ؛ مقالہ تحریر کرنا ۔

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

اداریہ، مدیر کا تبصرہ، شروع کا مضمون، کلیدی مقالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقالَہ پَڑْھنا کے معانیدیکھیے

مَقالَہ پَڑْھنا

maqaala pa.Dhnaaमक़ाला पढ़ना

محاورہ

مَقالَہ پَڑْھنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

English meaning of maqaala pa.Dhnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to present a research paper on a particular topic

मक़ाला पढ़ना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किसी मौज़ू पर लिखी हुई तहक़ीक़ी-ओ-तफ़सीली तहरीर सुनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقالَہ پَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقالَہ پَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone