تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقاماتِ مُقَدَّسَہ" کے متعقلہ نتائج

مَقامات

مراتب، مدارج، رتبے

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

مقدس مقامات

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَقاماتِ رِضوان

آٹھواں آسمان یا بہشت

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

تَفْرِیدی مَقامات

وہ مقامات جو الگ ہوگئے ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقاماتِ مُقَدَّسَہ کے معانیدیکھیے

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

maqaamaat-e-muqaddasaमक़ामात-ए-मुक़द्दसा

اصل: عربی

وزن : 12221212

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقدس مقامات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maqaamaat-e-muqaddasa

Noun, Masculine

  • holy places, shrines

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقاماتِ مُقَدَّسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone