تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقلُوبِ کُل" کے متعقلہ نتائج

مَقلُوب

۔ جو الٹ دیا گیا ہو ، الٹا ہوا ، منقلب کیا ہوا ، الٹا

مَقلُوب ہونا

تبدیل ہونا ، بدل جانا

مَقْلُوبُ الاِضافَت

مَقلُوب بَعض

(بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں لفظ کے حروف کو بلاترتیب مقدم ، موخر کر کے لفظ بنا لیا جائے ؛ جیسے : حمار ، ارحم ، رشک سے شکر وغیرہ

مَقلُوبِ کُل

(بدیع) وہ صنعت ِمقلوب جس میں لفظی تبدیلی ترتیب وار ہو ؛ جیسے : تاب بات ، حور ، روح ، ناتھ ، تھان وغیرہ

مَقلُوبِ مُکَرَّر

عبارت میں صحت قلب دو قریب کے لفظوں میں واقع ہو ۔

مَقلُوبِ مُستَوی

(بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں کوئی لفظ یا عبارت الٹ کر یکساں پڑھ سکیں، جس میں مصرع، فقرہ وغیرہ سیدھا الٹا یکساں تلفظ میں آئے، جیسے شعر: شو همره بلبل بلب هر مهوش - شکر بترازوی وزارت برکش، الفاظ: نون، واؤ، میم، کاواک، نادان، کبک، نان وغیرہ

مَقلُوبَہ

فلسطینی کھانوں میں سے ایک کھانا

مَکلُوب

(طب) وہ شخص جسے دیوانے کتے کے کاٹنے سے ہلکاؤ کا مرض ہو جائے ، سگ گزیدہ ، ہلکاؤ کا مریض ، مریض کلب .

مِقْلَب

الٹنے پلٹنے کا آلہ ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔

مُقَلِّب

منقلب کرنے والا، حالت، کیفیت یا صورت کو بالکل بدل دینے والا، پلٹ دینے والا، بدلنے والا، پھیرنے والا، پلٹنے والا

مَعْقُول بِیں

صحیح بات پہچاننے والا ، صحیح بات کی قدر کرنے والا ۔

اِضافَتِ مَقْلُوب

فارسی ترکیب کے مضاف و مضاف الیہ یا صفت و موصوف میں سے کسرۂ اضافت حزف کرکے انکی ترکیب الٹ دینا، جیسے : بچۂ سپاہی کی جگہ سپاہی بچہ، مرد نیک کی جگہ نیک مرد، وغیرہ

سِکَّۂ مَقْلُوب

سکۂ قلب ، جعلی یا کھوٹا سکّہ .

صَنْعَتِ مَقْلُوب

(شعر) کلام میں دو ایسے الفاظ لانا جو ایک دوسرے کو الٹنے سے بنیں، جیسے فرح اور حرف

حَدِیثِ مَقْلُوبُ الْمَتَن

وہ حدیث جس کی عبارت اُلٹ پلٹ کر دی گئی ہو.

مُقَلِّب القُلُوب

دلوں کو پھیر دینے والا، ارادہ بدل دینے والا، ارادوں اور نیتوں میں انقلاب لانے والا، بروں کو اچھا بنانے والا

مَقُولَہ بَیان کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقلُوبِ کُل کے معانیدیکھیے

مَقلُوبِ کُل

maqluub-e-kulमक़्लूब-ए-कुल

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: بدیع

مَقلُوبِ کُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بدیع) وہ صنعت ِمقلوب جس میں لفظی تبدیلی ترتیب وار ہو ؛ جیسے : تاب بات ، حور ، روح ، ناتھ ، تھان وغیرہ

English meaning of maqluub-e-kul

Noun, Masculine

  • a palindrome

मक़्लूब-ए-कुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्द जो क्रम से बिलकुल उलट गया हो, जैसे-‘कमर' से रमक़।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقلُوبِ کُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقلُوبِ کُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone