تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراحِل قََطْع کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَراحِل

مرحلہ کی جمع منازل، منزلیں، درجے، ٹھہرنے اور کوچ کرنے کے مقامات

مَراحِل طَے ہونا

مراحل طے کرنا (رک) کا لازم ، مرحلے گزرنا ، مدارج ختم ہونا ۔

مَراحِل میں ہونا

کسی کام وغیرہ کا درمیانی مرحلوں میں ہونا ۔

مَراحِل قََطْع کَرنا

منازل طے کرنا

مَراحِل طَے کَرنا

منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا

مَراحِل طَے کَرانا

مراحل طے کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، معاملات نمٹوانا ، منزلوں سے گزر وانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراحِل قََطْع کَرنا کے معانیدیکھیے

مَراحِل قََطْع کَرنا

maraahil qat' karnaaमराहिल क़त' करना

محاورہ

مَراحِل قََطْع کَرنا کے اردو معانی

  • منازل طے کرنا

English meaning of maraahil qat' karnaa

  • travel the stage, reach the journey's end

मराहिल क़त' करना के हिंदी अर्थ

  • यात्रा के अंत तक पहुँचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراحِل قََطْع کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراحِل قََطْع کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone