تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراتِبِ اِبتِدائی" کے متعقلہ نتائج

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَہْلاد

(ہندو) ایک متقی جو ہیرانیا کا بیٹا اور پاٹل کے راجاؤں میں سے تھا جس کی مذہبی کہانیاں مشہور ہیں.

پَہْلا کوٹ

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

پَہْلا پَھل

ثمر نو، وہ میوہ جو سب سے اول اترے

پَہْلا پُھول

(عو) پہلی مرتبہ کا حمل.

پَہْلا ہاف

کھیل کے مقررہ وقت کا نصف اول.

پَہْلا پانی

برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے

پَہْلا وار ہے

ابتدا ہے، ابھی کیا ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.

پَہْلا کھایا ڈَنڈ بَرابَر

آدمی پچھلا کھایا یاد نہیں رکھتا، احسان فراموشی کے موقع پر بولتے ہیں نیز اگر قرض ہو تو اس کی ادائیگی ایک طرح کا جرمانہ محسوس ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراتِبِ اِبتِدائی کے معانیدیکھیے

مَراتِبِ اِبتِدائی

maraatib-e-ibtidaa.iiमरातिब-ए-इब्तिदाई

اصل: عربی

وزن : 12122122

مَراتِبِ اِبتِدائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابتدائی اُمور، ابتدائی مراحل

English meaning of maraatib-e-ibtidaa.ii

Noun, Masculine

  • preliminary stages, early matters

मरातिब-ए-इब्तिदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रारंभिक चरण, शुरुआती मामले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراتِبِ اِبتِدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراتِبِ اِبتِدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone