تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردانَہ" کے متعقلہ نتائج

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردانَہ کے معانیدیکھیے

مَردانَہ

mardaanaमर्दाना

اصل: فارسی

وزن : 222

مَردانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرد (رک) کی طرف منسوب یا متعلق ، مرد سے نسبت رکھنے والا ، مردوں کا سا
  • مرد کی مانند ، مردانگی یا دلیری سے
  • وہ جگہ جہاں مرد جمع ہوں ؛ دیوان خانہ ، مردانا
  • مرد کا سا ، مردوں کی طرح کا ۔
  • (مجازاً) شوہر ۔
  • مردوں کی سی ہمت رکھنے والا ، جری ، دلیر ۔
  • حریف ، مدمقابل
  • ۔(ف) صفت۔دیکھو مرداں کے تحت میں۔
  • ۔(ف۔مرد کی طرف منسوب) صفت ۔۱۔مرد سے نسبت رکھنے والا۔جیسے ہمت مردانہ ۔غیرت مردانہ۔۲۔بہادرانہ۔دلیری سے ۔جرأت سے۔۳۔مذکر۔وہ جگہ جہاں مرد بیٹھتے ہوں۔دیوان خانہ۔۴۔مذکر۔ گھر کی عورتوں کا پردے میں چلاجانا۔نامحرم مردوں کا گھر کے اندر چلاناآنا۔(ہونا کے ساتھ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mardaana

Noun, Masculine

  • manly, masculine
  • apartment for male members of the house, men's area

Adjective

  • brave
  • manly, of or relating to men, male

मर्दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • #NAME?
  • दे. मरदाना।
  • मर्दो की तरह, मर्दो-जैसा, जैसे--मर्दाना लिबास, मर्दो-जैसे, मर्दाना दर्जा।

विशेषण

  • मरद या पुरुष सम्बन्धी। पुरुष या पुरुषों का। जैसे-मरदाना लिबास, मरदानी पोशाक।
  • मरदों जैसा। वीरों जैसा। जैसे-मरदाना वार। पुं० शूर-वीर।
  • मर्दों का; पुरुष संबंधी; पुरुषोचित
  • मर्दो की तरह, मर्दो-जैसा, जैसे--मर्दाना लिबास, मर्दो-जैसे, मर्दाना दर्जा।
  • जवाँमर्द
  • बहादुर।

مَردانَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone