تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصاف زِیسْت" کے متعقلہ نتائج

مَصاف

صف آرائی کی جگہیں، پریڈ جمانے کے مقام

مَصاف دِیدَہ

جنگ آزمودہ ۔

مَصافی

جنگ جو ، جنگ آزما ، لڑاکو ، لڑنے والا ۔

مَصافِ ہَسْتی

ر ک : مصاف حیات ۔

مَصاف زِیسْت

زندگی کی لڑائی، مصافِ حیات، کشمکش زندگی، جدوجہد

مَصاف زِنْدَگی

زندگی کی لڑائی، مصافِ حیات، کشمکش زندگی، جدوجہد

مَصافِ حَیات

عرصہء حیات ، میدانِ زندگی ؛ (مجازاً) زندگی کی لڑائی ، کشمکش زندگی ، جدوجہد ۔

ہَنگامِ مَصاف

جنگ کا وقت نیز لڑائی کے موقع پر ۔

داد گاہِ مَصاف

لڑائی کے فیصلے کی جگہ ؛ میدانِ جنگ جو دو حریفوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے .

عازِمِ مَصاف ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

مَیدان مَصاف

رک : میدانِ جنگ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصاف زِیسْت کے معانیدیکھیے

مَصاف زِیسْت

masaaf-e-ziistमसाफ़-ए-जीस्त

وزن : 12221

دیکھیے: مَصاف زِنْدَگی

مَصاف زِیسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زندگی کی لڑائی، مصافِ حیات، کشمکش زندگی، جدوجہد

شعر

English meaning of masaaf-e-ziist

Noun, Feminine

  • battle of life

मसाफ़-ए-जीस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़िंदगी की लड़ाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصاف زِیسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصاف زِیسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone