تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصاف زِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصاف زِنْدَگی کے معانیدیکھیے
مَصاف زِنْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی کی لڑائی، مصافِ حیات، کشمکش زندگی، جدوجہد
شعر
مرا کیا ہے مجھے کانٹوں پہ سو لینے کی عادت ہے
مصاف زندگی میں بالش و بستر نہ رکھوں گا
ہمیں ہیں اب حقائق سے جو کترا کر نکلتے ہیں
ہمیں تھے جو مصاف زندگی میں صف بہ صف نکلے
English meaning of masaaf-e-zindagii
Noun, Feminine
- battle of life
मसाफ़-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़िंदगी की लड़ाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصاف زِنْدَگی)
مَصاف زِنْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔