تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسالِک" کے متعقلہ نتائج

مَذاہِب

بہت سے مذہب، ادیان

مَذاہِب مَنقُول

وہ مذاہب جو آسمانی کتابوں اور منقولات کے ماننے والے ہیں اور وہ پانچ ہیں : ہندو ، یہودی ، مجوسی ، نصاریٰ اور مسلمان ۔

مَذاہِبِ ثَلاثَہ

تین مسلک یعنی طریق شافعی، حنبلی و مالکی

مَذاہِبِ اَربَعَہ

اہل سنت والجماعت کے چار مشہور فقہی مسالک یعنی حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسالِک کے معانیدیکھیے

مَسالِک

masaalikमसालिक

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَسْلَک

مادہ: سَلَک

مَسالِک کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • راہیں، طریقے
  • (مجازاً) اذکار اور اعمال کے طریق
  • (مجازاً) وہ کتابیں جن میں راستوں کے متعلق معلومات درج ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of masaalik

Noun, Masculine, Plural

  • ways, paths
  • (Metaphorically) books that contain information about mapping ways and routes
  • (Metaphorically) method of chanting repeating Divine names and activity

मसालिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • रास्ते, मार्ग, पथ
  • (लाक्षणिक) वह किताबें जिनमें मार्गों के बारे में जानकारी हो
  • (लाक्षणिक) जप एवं कर्म की विधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسالِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسالِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone