تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسَرَّت اَفْزا" کے متعقلہ نتائج

مَسَرَّت

خوشی کی کیفیت جو کسی بات سے پیدا ہوجائے، انبساط، خوشی، فرحت، نشاط، شادمانی

مَسَرَّت زا

خوشی بڑھانے والا ، خوشی پیدا کرنے والا ۔

مَسَرَّت زائی

خوشی زیادہ ونا ، خوشی بڑھانا ؛ (ادب) ایک نظریہ کہ ادب کا مقصد محض خوشی پیدا کرنا ہے

مَسَرَّت کیش

خوشی والا ، پُرمسرت ۔

مَسَرَّت خیز

پُرمسرت، خوشی سے بھرا ہوا، خوشی پیدا کرنے والا

مَسَرَّت فِزا

رک : مسرت افزا ۔

مَسَرَّت آمیز

جس میں خوشی شامل ہو، پُرمسرت

مَسَرَّت پاش

خوش آئند ، پر مسرت .

مَسَرَّت اَفْزا

مسرت بڑھانے والا، خوشی میں اضافہ کرنے والا

مَسَرَّت اَنْگیز

خوشی پیدا کرنے والا، خوشی بڑھانے والا

مَسَرَّت ناک

پُرمسرت ، خوشی سے بھرا ہوا ، خوشی یا مسرت دینے والا ۔

مَسَرَّت پَرْوَر

خوشی سے پر ، پرمسرت ۔

مَسَرَّت بَخْش

خوشی دینے والا، خوش کرنے والا

مَسَرَّت آفْرِیں

مسرت بخش، خوشی دینے والا

مَسَرَّت آگِیں

پرمسرت ، خوشیوں والا ۔

مَسَرَّت نَمَط

رک : مسرت انگیز ۔

مَسَرَّت بَخْشی

خوشی دینا ، خوش کرنا

مَسَرَّت کی لَہْر دَوڑْنا

حد درجہ خوشی حاصل ہونا

مَسَرَّت بَخْشْنا

خوشی پہنچانا

مَسَرَّت بَھرا

مسرت سے ُپر ، خوشی والا ، ُپر مسرت ۔

مَسَرَّت ناچْنا

خوشی جھلکنا، مسرت ظاہر ہو

مَسَرَّت ٹَپَکْنا

خوشی ظاہر ہونا ۔

مَسَرَّتِ قَلْبی

مَسَرَّتِ اَنْدوزی

خوشی حاصل کرنا ، مسرت اُٹھانا ۔

مَسَرَّت کھیل جانا

مسرت جھلکنا ، خوشی ظاہر ہونا ۔

مَسَرَّت حاصِل کَرْنا

مسرت اُٹھانا ، خوشی حاصل کرنا ۔

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

مَسَرَّت حاصِل ہونا

خوشی ملنا ، خوش ہونا

مَسَرَّتِ کامِل

پوری خوشی ، حقیقی مسرت ۔

مَسَرَّتِ رُوحانی

مَسَرَّتِ اِنْتِما

مسرت سے پر ، پرمسرت ، خوشی سے بھرا ہوا ۔

مَسَرّات

خوشیاں ، مسرتیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُصادَرَت

مُصَدّات

دِلی مَسَرَّت

غیر معمولی خوشی ، سچّی خوشی .

پُر مَسَرَّت

خوشی سے بھرا ہوا، بہت زیادہ خوش ہونا، آسودہ حال ہونا، بہت زیادہ سکون ہونا، عیش

شورِ مَسَرَّت

باعِث مَسَرَّت

خوشی اور مسرت کی وجہ، فرحت و انبساط کا سبب

فَرْطِ مَسَرَّت

خوشی و انبساط کی فراوانی

مَسَرّاتِ بَدْ خواہی

وہ خوشیاں جو دشمنوں کی تکلیف دیکھ کر ہوں

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

مسرات حدت

خوشیاں جونئی چیزوں کو دیکھنے سے پیدا ہوں

مَسَرّاتِ تَمَدُّنی

خوشیاں جو ایک شہر یا ملک میں رہنے کی وجہ سے ہوں

مَسَرّاتِ اُمِّید

خوشیوں کا تقرر جس سے آئندہ مستفید ہونے کی امید ہو، موعودہ خوشیاں

مَسَرّاتِ طَبَعی

وہ خوشیاں جو قدرتی ہوں

مَسَرّاتِ نِجات

غم سے رہائی پانے کی خوشیاں

مَسَرّاتِ عِلْمی

وہ خوشیاں جو کسی علمی تحقیقات یا معلومات کی وجہ سے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَرَّت اَفْزا کے معانیدیکھیے

مَسَرَّت اَفْزا

masarrat-afzaaमसर्रत-अफ़्ज़ा

وزن : 12222

مَسَرَّت اَفْزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مسرت بڑھانے والا، خوشی میں اضافہ کرنے والا

English meaning of masarrat-afzaa

Persian, Arabic - Adjective

  • happiness enhancer

मसर्रत-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • मुसर्रत बढ़ाने वाला, ख़ुशी में इज़ाफ़ा करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسَرَّت اَفْزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسَرَّت اَفْزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone